اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 64
الهدى و التبصرة لمن يرى ۶۴ اردو ترجمہ الناس۔وتطهيرها من الأدناس كرنا میل کچیل سے۔اور بچا نا لوگوں کو وتنجية الخلق من شر الوسواس شیطان سے۔اور ان کی نگہبانی کرنا الخنّاس۔وحفظهم من الآفات آفتوں سے دعاؤں کے ساتھ اور عقد بعقد الهمة والدعوات۔فهذا أمر ہمت کے ساتھ سو یہ معاملہ بادشاہوں کی أرفع من طاقة الملوك وهممهم طاقت اور ہمت سے باہر اور بالا تر ہے كمالايخفى على ذوی اور دانشمندوں پر یہ بات پوشیدہ نہیں۔الحصلة۔وما فُوّضَ زمام اور بادشاہوں کو ملک کی باگ اس الملك إلى أيدى السلاطين إلا لئے سپرد کی جاتی ہے کہ وہ اسلامی صورتوں لحفظ الصور الإسلامية من كو شیاطین کی دستبرد سے بچا ئیں۔اس لئے بطش الشياطين۔لا لتزكية نہیں کہ وہ نفوس کو پاک صاف کریں اور النفوس وتنوير العمين۔فما كان آنکھوں کو نورانی بنا ئیں۔اصل میں ان کی مبلغ جهدهم إلا أن تدفع إليهم بڑی کوشش یہی ہے کہ ان کو طوعاً وکرہاً الخراج بالجبر أو التراضي خراج دیا جاوے اور ان کے ہاں ایسے ويرتب الديوان الذى تُحصى فيه دفتر مرتب ہوں جن میں زمینوں کی مقادير الأراضى۔وان تهيأ جنود مقدارين ضبط رہیں۔اور دشمنوں کی بحذة عساكر الأعداء۔وأن فوجوں کے مقابل فوجیں آمادہ اور آراستہ ينصب فوج للسياسات الداخلية رہیں۔اور اندرونی سیاست اور امور وفصل الأحكام والقضاء انتظامیہ کے لئے ایک فوج مقرر کی والإمضاء۔فإن تطلبوا منهم جائے۔سو اگر تم ان سے نفسوں کی اصلاح خدمة اصلاح النفوس وتهذيب کی اور اخلاق کے آراستہ کرنے کی اور الأخلاق والتنجية من أوهام پادریوں کے اوہام سے بچانے کی خدمت القسوس۔فذالك أمر أرفع من چاہو تو یہ کام ان کی ہمت اور دانش سے بالا هممهم و دهائهم۔ومنار أسنى تر ہے۔اور یہ ایسا منار ہے جو اُن کی