اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 63 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 63

الهدى و التبصرة لمن يرى ۶۳ اردو ترجمہ فإن النور لا ينزل قط من السماء جاتا ہے۔پھر اُسے سچی محبت دی جاتی ہے إلا على قلب أحرق بنيران الفناء اور رضا کے چشمہ سے اُسے غسل دیا جا تا ۶۳) ثم أُعْطِى من حُبّ شغفه و غُسِلَ اور بینائی اور سچائی اور صفائی کا سرمہ من عين الرضاء۔وكحل بكحل اس کی آنکھوں میں لگایا جاتا ہے۔پھر البـصـيــة والصدق والصفاء۔ثم اسے برگزیدگی کے لباس پہنائے جاتے كُسِيَ من حُلل الاجتباء ہیں۔اور پھر اسے بقا کا مقام بخشا جاتا والاصطفاء۔ثم وُهِبَ له مقام ہے۔اور جو آپ ہی اندھیرے میں بیٹھا البقاء۔وكيف يُزيل الظلمة من ہو وہ اندھیرے کو کیونکر دور کرسکتا هو قاعد في الظلمات؟ وكيف ہے۔اور جو آپ ہی لذات کے تختوں پر يوقظ من هو نائم على أرائك سوتا ہو وہ کسی کو کیا جگا سکتا ہے۔اور حق اللذات والحق إن ملوك هذا بات یہ ہے کہ اس زمانہ کے بادشا ہوں الزمان ليست لهم مناسبة کو روحانی امور سے کوئی مناسبت بالأمور الروحانية۔وقد صرف نہیں۔خدا نے ان کی ساری توجہ جسمانی الله هممهم إلى السياسات سياستوں کی طرف پھیر دی ہے۔اور کسی الجسمانية۔ونصبهم بمصلحة مصلحت سے انہیں اسلام کے پوست کی من عنده لحماية قشرة الملة حمایت کے لئے مقرر کر رکھا ہے۔سیاسی وقيد لحظهم بالأمور السياسية أمور هي ان کے پیش نظر رہتے ہیں۔پس ہی فما لهم لللب والحقيقة انہیں مغز اور حقیقت سے کیا نسبت۔اُن وليست فرائضهم أزيد من أن کا فرض اس سے زیادہ نہیں کہ اسلام کی يحسنوا الانتظام لحفظ ثغور سرحدوں کی نگہداشت کا اچھا انتظام الإسلام۔ويتعهدوا ظواهر کریں۔اور ظاہر ملک کی خبر گیری کر کے الملك ويعصموه من براثن دشمنوں کے پنجوں سے اسے بچا ئیں۔الأعـداء الـلـثـام۔وأما بواطن رہے لوگوں کے باطن اور ان کا پاک