اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 57

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۷ اردو ترجمہ والصريف۔وهذا أمر لا يخفى باندی کو بھی کھو بیٹھے اور یہ باتیں پوشیدہ على ابن الأيام۔والمطلع على نار نہیں ایسے شخص پر جو زمانہ سے واقف تضرمت فی الخواص والعوام اور اُس آگ کو جانتا ہے جو خاص اور فاليوم ليالي المسلمین محاق عام کو جلا رہی ہے۔سو آج مسلمانوں کی وعليها من النظارة أطواق۔و من راتیں چاند کے ڈوبنے کی راتیں ہیں الزحام أطباق۔فقوم يمرون على اور مختلف مذاق کے لوگ نظارہ کر رہے المسلمين ضاحكين وآخرون ہیں۔بعض لوگ تو مسلمانوں پر ہنسی ينظرون إليهم باكين۔وترون أن اُڑاتے گزر جاتے ہیں اور بعضے روتے القلوب قست۔والذنوب ہوئے ان کی طرف دیکھتے ہیں۔اور تم كثرت والصدور ضاقت دیکھتے ہو کہ دل سخت ہو گئے ہیں اور گناہ۔والعقول تكدرت۔وعمّت الغفلة بڑھ گئے ہیں۔اور سینے تنگ ہو گئے اور والكسل والعصيان وغلبت عقلیں تیره و تار ہو گئیں اور غفلت اور (۵۸) الجهالة والضلالة و الطغيان۔وما سستی اور عصیان کی ترقی اور جہالت بقى التقوى وخطفه الشيطان اور گمراہی اور فساد کا غلبہ ہو گیا ہے اور ولم يبق في القلوب نور يقوى تقویٰ کا نام ونشان نہیں رہا۔اور دلوں منه الإيمان۔ونجس الأبصار میں وہ نور جس سے ایمان کو قوت ہو نہیں والألسن والآذان۔وفسدت رہا اور آنکھیں اور زبانیں اور کان پلید الاعتقادات۔وسُلبت الدرایات ہو گئے ہیں اور اعتقاد بگڑ گئے اور سمجھیں وظهرت الجهلات۔و العمايات چھینی گئیں اور نادانیاں ظاہر ہوگئی ہیں و دخــل الــريــاء في العبادة۔اور عبادت میں نمود اور زہد میں خود بینی والخيلاء في الزهادة۔وظهرت داخل ہو گئی ہے۔بد بختی نمودار ہو گئی اور الشقاوة وانتفت آثار السعادة۔سعادت کے نشان مٹ گئے ہیں اور