اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 41

الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ بذلوا لعباد الله جهد المستطيع کے بندوں کے لئے پوری طاقت خرچ نہیں وصاروا كطالع وما عدوا کرتے اور لنگڑے اونٹ کی طرح ہو گئے ہیں (۴۳) كالطرف الضليع۔ولأجل اور بچت چالاک گھوڑے کی طرح نہیں ذالك ما بقى معهم نصرة دوڑتے۔اسی سبب سے آسمان کی نصرت ان کا السماء۔ولا رعب في عيون ساتھ نہیں دیتی اور نہ ہی کافروں کی آنکھ میں الكفرة كما هو من خواص ان کا ڈر خوف رہا ہے جیسے کہ پرہیز گار الملوك الأتقياء۔بل هم يفرون بادشاہوں کی خاصیت ہے بلکہ یہ کافروں سے من الكفرة۔كالحُمُر من یوں بھاگتے ہیں جیسے شیر سے گدھے۔اور القسورة۔وكفى لألف منهم لڑائی کے میدان میں ان کے دو ہزار کے لئے اثنان في موطن الملحمة۔فما دو کافر کافی ہیں۔سو اس بزدلی اور ادبار کا سبب هذا الجبن وهذا الادبار سبب بجز بدکاروں کی طرح عیش وعشرت کی إلا عيشة التنعم والاتراف زندگی بسر کرنے کے اور کچھ نہیں۔اور ایسی كالفجار۔وكيف يُعضدون خیانت اور گمراہی کے ہوتے انہیں کیونکر خدا بالنصرة والإعانة۔مع هذه سے مدد ملے۔اس لئے کہ خدا اپنی دائمی سنت کو الغواية والخيانة؟ فإن الله لا يُبدل تبدیل نہیں کرتا اور اس کی سنت ہے کہ کا فر کو تو سُنّته المستمرة۔ومن سُنّته أنه مدد دیتا ہے پر فاجر کو ہر گز نہیں دیتا۔یہی وہ ہے يؤيد الكفرة ولا يؤيد الفجرة که نصرانی بادشاہوں کو مددمل رہی ہے اور وہ ولذالك ترى ملوك النصارى ان کی حدوں اور مملکتوں پر قابض ہورہے ہیں يؤيدون وينصرون۔ويأخذون اور ہر ایک ریاست کو دباتے چلے جاتے ثغورهم ويتملكون۔ومن كل ہیں۔خدا تعالیٰ نے ان لوگوں کو اس لئے حدب ينسلون۔وما نصرهم الله نصرت نہیں دی کہ وہ ان پر رحیم ہے بلکہ اس لرحمته عليهم بل نصرهم لئے کہ اس کا غضب مسلمانوں پر بھڑ کا ہوا ہے