اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 42
الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۲ اردو ترجمہ ۱۴۴ لغضبه على المسلمين لو كانوا کاش مسلمان جانتے۔اور اگر یہ متقی ہوتے تو يعلمون۔وكيف أظهر عليهم كيونر ممکن تھا کہ ان کے دشمن ان پر غالب کئے أعداء هم إن كانوا يتقون؟ بل لما جاتے۔بلکہ جب انہوں نے دعا اور عبادت کو (۲۳) تركوا الدعاء و التعبد ما عباً چھوڑ دیا تب خدا نے بھی ان کی کچھ پروا نہ کی۔سو بهم ربهم فهم بما كسبوا یہ اب اپنی کرتوتوں کے سبب سزا پا رہے ہیں اور يُعَذِّبون۔وإن شر الدواب قوم یقیناً خدا کے نزدیک سب جانداروں سے بدتر وہ فسقوا بعد إيمانهم ويعملون لوگ ہیں جو ایمان کے بعد فاسق ہو جائیں اور السيئات ولا يخافون۔فبما بدکاریاں کریں اور نہ ڈریں۔خدا کا عہد توڑنے نكثوا عهد الله ونقضوا حدود اور قرآن کی حدود کی بے عزتی کرنے کے سبب الفرقان طوّحت بهم طوائح سے خطرناک حادثے ان پر نازل ہو رہے الزمان۔وخرج من أيديهم كثير ہیں۔اور بہت سے شہر ان کے ہاتھوں سے نکل من البلدان۔وأنأتهم غفلتهم عن گئے ہیں۔غفلت نے ان کو حقوق سے دور کر دیا حقوقهم وضربت عليهم خیام ہے اور پرستاران صلیب کے خیمے ان کے ملکوں أهل الصلبان نکالا من الله میں آلگے ہیں۔یہ سب خدا تعالیٰ کی طرف سے وأخذا من الديان۔إنّهم بارزوا سزا اور گرفت ہے۔از بسکہ انہوں نے بدکاریاں الله بالمعصية۔فولوا الدبر من کر کے خدا کا مقابلہ کیا۔اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ الكفرة۔وما أخزاهم عداهم کفار سے شکست کھا گئے۔دشمنوں نے انہیں رسوا ولكن الله أخزاهم فإنهم عصوا نہیں کیا بلکہ خدا نے کیا۔اس لئے کہ خدا کی أمام أعين الله فأراهم ما أراهم۔آنکھوں کے سامنے انہوں نے بےفرمانیاں کیں وتركهم في آفات و ما نجاهم سو اس نے انہیں دکھایا جو دکھایا اور انہیں آفات و وزراؤهم قوم مغشوشون میں چھوڑ دیا اور نہ بچایا اور ان کے وزیر يأكلون أموالهم ولا يخلصون لا بددیانت اور خائن ہیں۔انکا مال کھاتے ہیں