اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 139

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۹ اردو ترجمہ أمر ويُنقد درايته۔ويُبكت روایت کو مزین کرتا ہے اور ہرا مرکوصاف صاف دیکھ بالحجة كل من يعـوی لیتا ہے اور اپنی در ایت کو عمدہ کر لیتا ہے۔اور دلیل و ويشوّق الآذان إلى ما يروى حجت کے ذریعہ ہر بھونکنے والے کا منہ بند کر دیتا ہے۔وينطق كدرر فرائد ولا يكابد اور اس کا بیان کانوں کو اشتیاق دلاتا ہے اور بولتے فيهـا شــدائــد۔ولا يخاف عند وقت اس کے منہ سے نایاب موتی جھڑتے ہیں اور النطق رعب مانع۔ولا يأتى بني اس ( كلام) میں وہ کسی قسم کی دقت محسوس نہیں کرتا اور غير يانع۔ويقتحم سبل گفتگو کے وقت کسی ٹوکنے والے کے رعب کا اسے الاعتياص۔ويسعى لارتياد خوف نہیں ہوتا۔وہ کچھی نا پختہ باتیں نہیں کرتا۔وہ المناص۔وربما يفكر ويعكف دشوار گزار راہوں میں گھس جاتا ہے اور پناہ کی تلاش نفسه للاصطلاء لینجی نفوسا میں لگا رہتا ہے اور بسا اوقات وہ دوسروں کو مصیبت من جهد البلاء۔هذا قولك کی سختی سے نجات دلانے کی خاطر خود اپنے آپ کو وقول من يشابه قلبه قلبك مشقت میں ڈالنے کی فکر میں رہتا ہے۔یہ تیرا قول ولكن الحق أن هؤلاء من ہے اور اس کا قول ہے جس کا دل تیرے دل کے الفلاسفة والحكماء۔وأهل مشابہ ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ فلسفی اور حکماء اور العقل والدهاء۔لا يقدرون اهل عقل و دانش اس مصیبت کو دور کرنے کی طاقت على دفع هذا البلاء بل هم نہیں رکھتے۔بلکہ وہ خود فرزندان اسلام کے لئے اور كبلاء عظيم لأبناء الإسلام حق کے متلاشیوں کے لئے بہت بڑی مصیبت ہیں۔والطلباء۔وكل ما زَقوا صبيان جب کبھی بھی انہوں نے مسلمانوں کے بچوں کو چوگا الـمـسـلـمـيـن۔فهو ليس إلا دیا وہ صرف اور صرف زہر تھا۔اور انہوں نے انہیں كالسموم۔وأخرجوهم من رياح پاک اور خوشگوار ہوا سے نکال کر بادسموم میں لا ڈالا۔طيبة وتركوهم في السموم۔بہت ہی بُرا ہے جو انہوں نے سکھایا اور کیا ہی برا ہے بتسما علموا وبئسما تعلموا جو انہوں نے سیکھا۔