اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 138
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۸ اردو ترجمہ في ذكر الفلاسفة فلسفیوں اور منطقیوں کے بیان میں والمنطقيين لعلك تقول بعد ذالك أن اس کے بعد شاید آپ یہ کہیں کہ فلسفی اور الفلاسفة والمنطقيين يقدرون منطقی اس زمانے کے مفاسد کی اصلاح على أن يُصلحوا مفاسد هذا کرنے پر قادر ہیں۔اس لئے کہ یہ لوگ الزمان۔فإنهم يتكلمون حجت اور دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں بالحجة والبرهان۔ويصلون اور مقدمات (صغری کبری ) کو ترتیب إلى نتيجة صحيحة بعد ترتيب دینے کے بعد کسی صحیح نتیجے پر پہنچتے ہیں۔اور المقدمات۔ولا يبقى الإشكال پيچيده مسائل میں نظائر کی گواہی کے بعد بعد شهادة الاشكال فی کوئی اشکال باقی نہیں رہتا۔پس ہم کہتے المعضلات۔فنقول إن هذه ہیں کہ آپ کے خیال کے مطابق یہ علوم العلوم مفيدة بزعمك من غير بعض اوقات بے شک بہت مفید ہیں اور شك في بعض الأوقات ان کی وجہ سے ایک خائن اور جھوٹے کی وتُثبت خيانة من خان ومان خیانت ثابت کرتے اور شبہات وتنجى من الشبهات۔ومن نجات دلاتے ہیں۔اور جو ان علوم کو تعلمها يصير بيانه مُوَجّها وحُلو سیکھتا ہے اس کا بیان مدلل اور شیر میں المذاقة۔ويتراءى يراعه مليح ذوق كا حامل ہوتا ہے۔اور اُس کا قلم السياقة۔وإن أهلها يزيد رعبا دلآویز اسلوب ظاہر کرتا ہے اور ان علوم على الكافرين۔ويطلع علی کے حامل کا کافروں پر رُعب بڑھ جاتا خيانة المفسدين۔وبهايُزیّن ہے اور وہ مفسدوں کی خیانت پر مطلع ہو الإنسان روايته۔ويستشف کل جاتا ہے۔اور ان کے ذریعہ انسان اپنی