اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 76
الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۶ اردو ترجمہ كذالك أدوا شهادة كانت اس طرح انہوں نے علماء کے خلاف اپنی گواہی عندهم على العلماء ولو كانوا دے دی۔اگر یہ ( مقالہ نویس ) اس زمانہ في هذا الزمن لأقروا بمكائدهم میں ہوتے تو وہ ( اعلانیہ ) ان کی سازشوں کا ولكن ما عدوهم من الأدباء۔اقرار کرتے اور انہیں ادیب شمار نہ کرتے۔فإن العلماء الذين خلوا من قبل البتہ گزشتہ علماء کا کلام لطیف ہوتا تھا۔اگر چہ كان كلامهم لطيفًا۔وإن كان اِن کا دین بھی روٹی ہی تھا۔جہاں تک ان دينهم رغيفا۔وأما المتصلفون لاف زنوں کا تعلق ہے جنہیں تم ہمارے اس الذين تجدونهم فی زماننا فی زمانے میں ، ہر شہر میں بھیڑ بکریوں کے ریوڑ كل بلدة كقطيع الغنم۔فهم کی طرح پاتے ہو۔وہ صرف روٹیوں کے ليسوا إلا عبيدة الرغفان لا من غلام ہیں۔وہ نہ ادیب ہیں اور نہ ہی اہلِ الأدباء ولا من أهل القلم قلم۔نہ تو انہوں نے علم بیان کے پستان سے ماخُذوا بلبان البيان۔وما أُشربوا دودھ پیا اور نہ دلیل اور برھان کا جام نوش كأس الحجة والبرهان کیا ہے۔ان کا حال خاموشی ہزار بار۔گفتار يسكتون ألفا وينطقون خلفًا بے مہار کی طرح ہے۔انہیں عربی علوم میں ليسوا متوغلين في العلوم کوئی گہرا درک حاصل نہیں اور نہ ہی وہ ادب العربية۔ولا مرتوين من العيون کے چشموں سے سیراب ہوئے ہیں۔اُن میں الأدبية۔كثر تكبّرهم۔وقلّ تکبر زیادہ اور تدبر کم ہے۔وہ ایسی گفتگو پر تدبرهم۔لا يقدرون على نطق قدرت نہیں رکھتے جو لوگوں کے لئے مفید ہو يفيد الناس۔بل يزيدون بقولهم بلکہ وہ اپنی بات سے مزید شبہ اور وسوسہ پیدا الشبهة والوسواس۔إذا صمتوا کر دیتے ہیں۔جب وہ خاموش ہوں تو ان فصمتهم ترك للواجب کی یہ خاموشی فرض کو ترک کرنا اور گمراہ کرنا وصقع۔وإذا نطقوا فنطقهم ہے اور جب وہ گویا ہوں تو ان کی یہ گویائی