اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 71
الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ للصلوة۔بل للصدقات لا نماز جنازہ پڑھنے کے لئے نہیں بلکہ يقبلون الحق ولا يفهمونه ( حصول ) صدقات کے لئے۔وہ نہ تو حق کو ولو كان بيان يُسمع الصم قبول کرتے ہیں اور نہ اس کو سمجھتے ہیں خواہ حق کا وينزل العصم۔الجبن من وه بیان ایسا واضح ہو کہ جسے بہرے بھی سن لیں۔صفاتهم وطير الأهواء في اور وہ آواز اتنی بلند ہو کہ پہاڑ کی چوٹی سے وكناتهم البخل فطرتهم و بکریوں کو نیچے اتا ر لائے۔بُزدلی ان کی صفات الحسد ملّتهم۔وتحریف میں سے ہے اور ہوا و ہوس کے پرندے اُن کے الشريعة شرعتهم هم عند آشیانوں میں ہیں۔بجل ان کی فطرت اور حسد الغضب ذياب۔وفي وقت ان کا شعار ہے۔شریعت میں تحریف کرنا ان کا الأكل دواب۔ليس سخطهم مسلک ہے۔غصے کے وقت وہ بھیڑئیے ہیں اور ولا رضاهم إلا لنفوسهم کھاتے وقت وہ جانور ہیں۔ان کی ناراضگی اور الأمارة۔و ليس ذكرهم و رضامندی محض نفس امارہ کی خاطر ہے۔ان کا تسبيحهم إلا للنظارة - ذكر و تیج محض دیکھنے والوں کے لئے ہے۔انہیں انظر إليهم في المجامع ولا دیکھنا ہو تو مجالس میں دیکھو،خلوت میں نہ تنظر إليهم في الخلوة لترى دیکھو۔تو ان کے ہاتھوں میں تسبیح دیکھے السبحة في أيديهم ولاتری گا۔اور کوئی ایسا فعل مشاہدہ نہیں کرے گا جو اس فعلا آخر يفسد ظنك في فرقہ کے بارے میں تمہیں بدظن کر دے۔وہ هذه الفرقة۔يُكرهون الناس لوگوں کو مجبور کرتے ہیں تاکہ جو نقدی اور ليدفعوا إليهم مما هو عندهم پوشاک میں سے اُن کے پاس موجود ہے وہ من الدرهم أو الكساء۔وإن سب ان کے سپرد کر دیں خواہ ناداری نے ان کو بلغهم المتربة إلى فناء الفناء۔تتا کے آنگن تک پہنچایا ہوا ہو۔وہ اپنے آپ کو فنا يحسبون أنفسهم مالك رقاب لوگوں کی گردنوں کا مالک تصور کرتے ہیں۔وہ