اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 40

الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۰ اردو ترجمہ الإسلام۔وإن أيامهم للدین پیتے ہیں اور خرابیوں کی طرف نہیں دیکھتے أنحس الأيام۔يأكلون ويتمتعون اور نہ کڑھتے ہیں اور دھیان نہیں ولا ينظرون إلى المفاسد ولا کرتے کہ ملت کی ہو ا ٹھہر گئی ہے۔اور يحزنون ولا يرون الملة اس کے چراغ بجھ گئے ہیں اور اس كيف ركدت ريحها۔وخبت کے رسول کی تکذیب ہو رہی ہے اور مصابيحها، وكذب رسولھا اس کے صحیح کو غلط کہا جا رہا ہے بلکہ ان وغلط صحيحها۔بل تجد میں سے بہتیرے خدا کی منع کی ہوئی أكثرهم مصرين على المنهيات۔چیزوں پر اڑ بیٹھے ہوئے ہیں۔اور المُجترئين على سوق الشهوات سخت دلیری سے خواہشوں کو محرمات إلى سوق المحرمات۔کے بازاروں میں لے جاتے ہیں۔المسارعين بنقل الخطوات إلى حرام کاریوں کی جگہوں میں جلد دوڑ خطط الخطيات المتمايلين کر جاتے ہیں۔خوبصورت عورتوں على الغيد والأغاريد وأنواع اور راگ رنگ اور ہرقسم کی جہالتوں الجهلات المصبحين في خُضُلة پر جھکے ہوئے ہیں۔صبح اور شام ان کی من العيش والممسين في أنواع خوش زندگی ہر طرح کی لذات میں بسر اللذات۔فكيف يُؤَيّدون من ہوتی ہے۔سو ایسے لوگوں کو خدا سے الحضرة مع هذه الأعمال هذه الأعمال كيونكر کیونکر مدد ملے جبکہ ان کے ایسے پر الشنيعة والمعصية۔بل من أول معصیت اور بُرے اعمال ہوں۔بلکہ أسباب غضب الله علی ان عیش پسند غافل با دشا ہوں کا وجود المسلمين وجود هذه السلاطين مسلمانوں پر خدا تعالیٰ کا بڑا بھاری الغافلين المترفين الذين أخلدوا غضب ہے۔جو نا پاک کیڑوں کی إلى الأرض كالخراطين۔وما طرح زمین سے لگ گئے ہیں اور خدا