اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 39
الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۹ اردو ترجمہ الله لا يرجعون فيذهب وقت اور خدا کی طرف لوٹنا نہیں ہو گا سو ان کی دولت دولتهم كأضغاث الأحلام كا وقت خواب پریشان کی طرح گزر جاتا والفيء المنتسخ من الظلام۔ولو ہے۔یا اُس سایہ کی طرح جسے تاریکی دور اطلعت على أفعالهم لا قشعرت کر دیتی ہے۔اگر تم ان کے فعلوں پر اطلاع منك الجلدة۔واستولت پاؤ تو تمہارے بدن پر رونگٹے کھڑے ہو عليك الحيرة۔ففكروا أهؤلاء جائیں اور حیرت تم پر غالب آ جائے۔سوغور يشيدون الدين ويقومون له کرو کیا یہ لوگ دین کو پختہ کرتے اور اس کے كالناصرين؟ أهؤلاء يهدون مددگار ہیں۔کیا یہ لوگ گمراہوں کو راہ بتاتے الضالين۔ويعالجون العمين؟ اور اندھوں کا علاج کرتے ہیں۔نہیں نہیں بلکہ كلابل لهم أغراض دون ذالك ان کے اغراض اور مقاصد اور ہی ہیں جنہیں فهم يعملون بها مصبحين صبح اور شام پورے کرتے ہیں۔انہیں شریعت وممسين۔مالهم ولأحكام کے احکام سے نسبت ہی کیا بلکہ وہ تو چاہتے ہیں الشريعة۔بل يريدون أن يخرجوا کہ اس کی قید سے نکل کر پوری بے قیدی سے من ربقتها ويعيشوا بالحرية۔زندگی بسر کریں۔اور خلفائے صادقین کی سی وأين لهم كالخلفاء الصادقين قوت عزیمت ان میں کہاں اور صالح قوة العزيمة و كالأتقياء پر ہیز گاروں کا سا دل کہاں جس کا شیوہ حق الصالحين قلب متقلب مع الحق اور عدالت ہو۔بلکہ آج خلافت کے تحت ان والمعدلة؟ بل اليوم سُرُرُ الخلافة صفات سے خالی ہیں۔اور ان پر جسم بلا روح خالية من هذه الصفات۔وأُلقى بٹھائے گئے ہیں۔بلکہ وہ مُردوں سے بھی عليها أجساد لا أرواح فيها بل زیاده رڈی ہیں۔اور ان کا وجود اسلام کے حق هي أردء من الأموات۔وإن میں بہت بڑی مصیبت ہے اور دین کے لئے وجودهم أعظم المصائب علی اُن کے دن سخت ہی منحوس دن ہیں۔کھاتے