اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 193

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۳ اردو ترجمہ الذي نجا من الحوادث ہیں۔اور یہ اس شخص کے متعلق استعمال کیا والعواصف۔وأما لفظ "آسف" جاتا ہے جو حوادث اور آندھیوں سے بچ فمعناهہ جامع الفرق المنتشرة گیا ہو۔اور لفظ آسف کا معنیٰ ہے منتشر وهو اسم المسيح في الإنجيل گروہوں کو جمع کرنے والا۔اور یہی نام كما لا يخفى على ذوى العلم مسیح کا انجیل میں مرقوم ہے۔جو اہل علم و والخبرة۔وكذالك جاء في معرفت پر مخفی نہیں۔اسی طرح انبیاء بنی بعض صحف أنبياء بني إسرائيل۔اسرائیل کے بعض صحیفوں میں بھی ایسا ہی آیا وهذا أمر مُسَلّم عند النصاری ہے۔یہ بات نصاری کے ہاں مسلم ہے ضرورت فلا حاجة إلى أن نذكر الأقاويل نہیں کہ ہم تفصیلی ذکر کریں۔پس اس جگہ یہ بات فثبت من هذا المقام أن عيسى ثابت ہوگئی کہ عیسی (علیہ السلام ) نے مصلوب ہو بقية الحاشية - سبيل التفاول وطلب العصمة من امراض الجدرى وخروج الاسنان بقیہ ترجمہ۔خوفناک امراض کے نتیجے میں بچوں کے مرجانے کے خوف سے حفاظت چاہتے ہوئے اپنے والحصبة خوفًا من موت الاطفال بهذه الامراض المخوفة فكذالك سمت مريم بچوں کا نام یسوع یعنی نجات رکھتے تھے۔یہی وجہ تھی کہ مریم (علیہا السلام) نے اپنے بیٹے کا نام یسوع ابنه يسوع اعنى عيسى۔وتمنت ان يعيش ولايموت بالجدرى وامراض أخرى۔یعنی عیسی رکھا۔وہ چاہتی تھیں کہ وہ زندگی پائے اور چیچک اور دوسری بیماریوں کی وجہ سے مر نہ جائے۔جو والذين يقولون ان معنى يسوع الـمـنـجـى فهم كذابون دجالون يكتمون لوگ یہ کہتے ہیں کہ یسوع کے معنی منجی (نجات دہندہ) کے ہیں وہ جھوٹے اور دجال ہیں الحق ويفترون۔ويضلون الناس ويخدعون۔فاسئل اهل اللسان ان كنت وہ حق کو چھپاتے اور افتراء کرتے ہیں۔وہ لوگوں کو گمراہ کرتے اور انہیں فریب دیتے ہیں۔اگر تم شک من الذين يرتابون منه کرنے والوں میں سے ہو تو بے شک اہل زبان سے پوچھ لو۔منہ