اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 194
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۴ اردو ترجمہ لم يمت مصلوبا۔بل نجاه الله کر وفات نہیں پائی۔بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں من الصليب وما تركه معتوبا۔ثم صلیب سے نجات دی اور انہیں زیر عتاب نہ هاجر عيسى ليستقرى ويجمع رہنے دیا۔پھر عیسی (علیہ السلام) نے ہجرت شتات قبائل من بنى إسرائيل فرمائی تا بنی اسرائیل کے منتشر قبائل و اقوام کو وشعوبًا۔فبلغ کشمیر وألقى تلاش کریں اور جمع کریں۔اس لئے آپ کشمیر عصا التسيار في تلك الخطة پہنچے اور اسی خطہ میں مقیم ہو گئے یہاں تک کہ وہ إلى أن مات ودفن في محلة ہیں فوت ہوئے اور اپنے بعض پیارے ساتھیوں خانيار مع بعض الأحبة۔وإن کے ساتھ محلہ خانیار میں دفن ہوئے۔اگر یہ بات تُحقق أن رسم الكتبة لتعريف ثابت ہو جائے کہ مسیح کے زمانے میں قبروں کی القبور كان في زمن المسيح۔ولا شناخت کے لئے کتبے لکھے جاتے تھے۔اور میں أخـــال الا كذالك بالعلم علم صحیح کی بنا پر ایسا ہی سمجھتا ہوں۔تو بالیقین عقل الصحيح۔لافتى العقل أن قبرہ اس بات کا فتویٰ دیتی ہے کہ آپ (علیہ السلام ) عليه السلام لا يخلو من هذه كى قبر آن آثار ونشانات سے خالی نہیں۔اور اگر قبر الآثار۔وإن كُشِفَ لظهر كثير من کشائی کی جائے تو اسرار ورموز کے شواہد وبینات الشواهد وبينات من الأسرار كثرت سے ظاہر ہوں گے۔پس ہم اللہ تعالیٰ فندعو الله أن يجعل كذالك سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ایسا ہی کرے اور کافروں ويقطع دابر الكفار۔وإنا أخذنا کی جڑھ کاٹ دے۔اور ہم نے مسیح کی قبر کا خاکہ عکس قبر المسيح فكان هكذا تیار کیا ہے جو بعینہ ویسا ہی ہے اور جو اسے دیکھے گا و من رآه فكأنه رأى قبر عیسی۔تو گویا اس نے عیسی کی قبر دیکھ لی۔