اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 182 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 182

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۸۲ اردو ترجمہ أتكفر بالقرآن أو نسيت يوم کیا تو قرآن کا انکار کرتا ہے یا پھر جزا سزا کے المجازات؟ وقد قال الله دن کو بھول گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيْهَا تَمُوْتُوْنَ فِيْهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ ا پھر عیسی فكيف عاش عيسى إلى الألفين كس طرح دو ہزار سال سے آسمان میں زندہ في السماء مالكم لا ہیں۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ غور وفکر نہیں تفكرون؟ فالحق والحق أقول کرتے۔حق یہی ہے اور میں حق بات ہی کہتا۔إن عيسى مات۔ورفع روحه ہوں کہ عیسی علیہ السلام وفات پاچکے ہیں اور ولحق الأموات۔وأما المسيح أن كى روح کا رفع کیا گیا اور وہ وفات الموعود فهو منكم كما وعد یافتگان میں جا شامل ہوئے۔جہاں تک مسیح الله في سورة النور۔وهو أمر موعود كا تعلق ہے تو وہ تم میں سے ہو گا۔جیسا واضح وليس كالسر المستور کہ اللہ نے سورہ نور میں وعدہ فرمایا ہے۔وإنّه إمامكم منكم كما جاء اور یہ بالکل واضح بات ہے کوئی چھپا ہوا راز في حديث البخاري والمسلم نہیں۔اور پھر یہ کہ وہ تم ہی میں سے تمہارا ومن كفر بشهادة القرآن امام ہو گا۔جیسا کہ حدیث بخاری اور مسلم وشهادة الحديث فهو لیس میں وارد ہوا۔اور جس نے قرآن کی گواہی بمسلم۔وقد أخبرنا التاريخ اور حدیث کی گواہی کا انکار کیا تو وہ مسلمان الصحيح الثابت أن عيسى ما نہیں۔ہمیں ثابت شدہ صحیح تاریخ نے بتایا مات على الصليب۔وهذا أمر قد ہے کہ عیسی نے صلیب پر وفات نہیں پائی۔وجد مثله قبله وليس من اور یہ وہ بات ہے کہ جس کی پہلے بھی نظیر الأعاجيب۔وشهدت الأناجيل موجود ہے اور یہ کوئی عجیب بات نہیں۔تمام كلها أن الحواريين رأوه بعد ما انا جیل نے گواہی دی ہے کہ حواریوں نے لے تم اسی میں جیو گے اور اس میں مرو گے۔(الاعراف: ۲۶)