اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 183
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۸۳ اردو ترجمہ خرج من القبر وقصد الوطن انہیں قبر سے نکلنے کے بعد دیکھا جب انہوں نے والإخوان ومشوا معه إلى وطن اور بھائیوں کے پاس جانے کا ارادہ کیا۔سبعين فرسخ وباتوا معه وأكلوا اور وہ آپ کے ہمراہ ستر میل تک چلے۔آپ معه اللحم والرغفان۔فيا حسرة کے ساتھ رات گزاری اور آپ کے ساتھ مل کر عليك إن كنت بعد ذالك گوشت اور روٹی کھائی۔اگر اس کے بعد بھی تم تطلب البرهان أتظن أن سلّم دلیل مانگ رہے ہو تو تم پر صد افسوس۔کیا تم خیال السماء ما كان الا على سبعین کرتے ہو کہ مقامِ صلیب سے صرف ستر میل دور ميل من مقام الصليب ؟ فاضطر آسمان کے لئے سیڑھی لگی ہوئی تھی۔پس عیسی عيسى إلى أن يـفـر ويُبلغ نفسه عليه السلام مجبور ہوئے کہ وہ بھاگیں اور اُس إلى سلمها العجيب؟ بل فر عجیب سیڑھی تک خود کو پہنچا ئیں۔نہیں بلکہ آپ مهاجرا على سُنّة الأنبياء خوفا انبياء کی سنت کے عین مطابق دشمنوں کے ڈر من الأعداء۔وكان يخاف سے ہجرت کرتے ہوئے بھاگے تھے۔آپ اپنی استقصاء خبره۔واستبانة سره خبر کے عام ہونے سے اور راز کے فاش ہونے فلذالك اختار طريقا منكرًا سے ڈرتے تھے۔اس لئے آپ نے اجنبی، مجهولا عسير المعرفة الذى گمنام اور غیر معروف راستہ اختیار کیا جو سامری كان بين القرى السامرية۔فإن بستیوں میں سے ہو کر گزرتا تھا۔کیونکہ یہودان اليهود كانوا يعافونها ولا بستیوں سے نفرت کرتے تھے۔اور وہ اس نفرت يمشون عليها من العيافة اور ناپسندیدگی کی وجہ سے ان سے نہیں گزرتے والنفرة۔فانظر في صورة سبل تھے۔پس تو اُن بیابانوں کی گزرگاہوں کا نقشہ موامی اقتحمها على قدم دیکھ جن راستوں پر آپ ڈرتے ڈرتے چلے۔الخيفة۔وإنا سنرسم صورتها ازدیاد بصیرت کی خاطر ہم یہاں ان کا نقشہ پیش Mile