اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 175
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۷۵ اردو ترجمہ هذا القول أن كثيرا من مدائن ہوتی ہے کہ کشمیر کے اکثر شہروں کے نام كشمير سُمّى بأسماء المدن قدیم بستیوں کے ناموں پر رکھے گئے القديمة۔أعـنـى مُدُنا كانت في ہیں۔یعنی اس زمین کے شہروں اور أرض بعث المسيح وما لحقها ملحقہ بستیوں کے نام جہاں مسیح (علیہ من القرى القريبة كحمص السلام ) مبعوث کئے گئے تھے۔جیسا کہ وجلجات۔واسكردو۔وغيرها حمص ، جلجات ( گلگت ) اور اسکردو التي تركناها من خوف الإطالة وغيره - طوالت کے خوف سے ہم نے بہت وهذا المقام ليس كمقام تمرّ سے نام چھوڑ دیئے ہیں۔اور یہ ایسا مقام (110) عليه كغافلين۔بل هو المنبع نہیں کہ جس مقام سے غافلوں کی طرح للحقيقة المخفية التي سُمّيت گزر جایا جائے۔بلکہ وہ مخفی حقیقت کا النصارى لها الضَّالِّينَ۔ولقد سرچشمہ ہے جس کے باعث ان عیسائیوں کا سماهم الله بهذا الاسم في سورة نام ضَالین رکھا گیا اور اللہ تعالیٰ نے سورہ الفاتحة ليشير إلى هذه فاتحہ میں انہیں اس نام سے موسوم کیا ہے تا الضلالة، وليشير إلى ان عقيدة وہ اس گمراہی کی طرف اشارہ کرے نیز اس حياة المسيح أم ضلالا تهم كمثل طرف اشارہ کرے کہ حیات مسیح کا عقیدہ أم الكتاب من الصحف ان کی گمراہیوں کی اصل ہے۔جس طرح المطهرة۔فإنهم لو لم يرفعوه إلى صُحُفِ مُطَهَّره ( قرآن کریم ) کی اصل ، السماء بجسمه العنصري لما سورة فاتحہ ہے۔پس اگر وہ اُن کا مادی جسم کے جعلوه من الآلهة۔وما كان لهم ساتھ آسمان کی طرف رفع نہ کرتے تو انہیں أن يرجعوا الى التوحيد من غير اله نہ بنا سکتے اور یہ ان کے لئے ممکن نہیں کہ وہ أن يرجعوا من هذه العقيدة۔اس عقیدے سے رجوع کئے بغیر توحید کی طرف فكشف الله هذه العقدة رُحما واپس آسکیں۔پس اللہ نے اس امت پر رحم