اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 174
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۷۴ اردو ترجمہ والفارسية۔ومـنـهـا كتاب سُمّى موجود ہیں۔ان میں سے ایک کتاب کا نام "إكمال الدين وكتب أخرى اكمال الدین ہے اور دیگر بہت مشہور کتا ہیں كثيرة الشهرة۔وقد رأیت فی ہیں۔اور میں نے عیسائیوں کی کتابوں میں كتب المسيحيين أنهم يزعمون دیکھا ہے کہ یہ لوگ یوز آسف کو مسیح کے أن يوز آسف كان تلميذا من شاگردوں میں سے ایک شاگرد خیال کرتے تلامذة المسيح۔وقد كتبوا هذا ہیں اور انہوں نے یہ بات صراحت کے ساتھ الأمر بالتصريح۔ولا يوجد قوم لکھی ہے اور یہاں کی قوموں میں سے ہر قوم من اقوامهم الا وهم ترجموا هذه نے اپنی اپنی زبانوں میں اس واقعہ کا ترجمہ کیا القصة في لسانهم وعمّروا بيعة ہے اور انہوں نے اپنے بعض علاقوں میں اس على اسمه في بعض بلدانهم۔ولا کے نام پر گر جا بھی تعمیر کیا ہے۔اور اس میں شك أن زعم كونه تلميذا باطل کوئی شک نہیں کہ ان کا یہ خیال کرنا کہ وہ شخص بالبداهة۔فإن أحدًا من تلامذة مسیح کا شاگرد تھا بالبداہت باطل ہے کیونکہ عيسى ما كان ابن ملك وما عیسی کے شاگردوں میں سے کوئی ایک بھی سمع منهم دعوى النبوة۔ثم مع شہزادہ نہ تھا اور اُن سے نبوت کا دعوی بھی ذالك كان یوز آسف سمّی نہیں سنا گیا۔مزید برآں یوز آسف نے اپنی كتابه الإنجيل۔وما كان صاحب كتاب کا نام انجیل رکھا تھا اور صاحب انجیل الإنجيل الا عيسى فخذما صرف عیسی ہی تھے۔پس جو بیچ ظاہر ہو گیا ہے۔حصحص من الحق واترك اسے پکڑ لے اور خودساختہ باتوں کو چھوڑ الأقاويل۔وإن كنت تطلب دے۔اگر تجھے تفصیل چاہیے تو اکمال الدین التفصيل۔فاقرأ كتابا سُمّی نامی کتاب کو پڑھ۔اس میں تو وہ سب کچھ بإكمال الدين تجد فيه كل ما پائے گا جس سے پیاسی روح کو تسکین مل تسكن الغليل۔ثم من مؤيدات جائے۔پھر اس بات کی تائید اس سے بھی