اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 172 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 172

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۷۲ اردو ترجمہ توفاه الله وأدخله في الجنان نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے انہیں وفات دی كما ذكره في القرآن وقبرہ اور جنت میں داخل فرمایا جیسا کہ قرآن (مجید) قريب من هذه البلدان۔وإن میں مذکور ہے اور اُن کی قبر اس علاقے کے قریب طلبتم المزيد من البيان۔فتعالوا واقع ہے اور اگر تم مزید وضاحت چاہتے ہو تو آؤ أقص عليكم قصته الثابة عند میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے ہاں اُن کے المسلمين وأهل الصلبان۔ثابت شده واقعات بیان کروں اور یہ ایسے وليس هي من مُسلّمات فرقة واقعات نہیں جو صرف ایک فرقے کے مسلمات فقط دون الأخرى۔بل أمر اتفق میں سے ہو بلکہ یہ ایسی بات ہے جس پر ہر عقلمند کا (109) عليه كل من كان من أولى اتفاق ہے اور من گھڑت بات نہیں اور ہم نے النهى۔وما كان حديثًا يُفترى اسے دور بین نگاہ سے دیکھا ہے اس کے بارہ وإنا رأيناها بنظر أقصى۔وما زاغ میں نہ تو نظر کج ہوئی اور نہ حد سے بڑھی۔اور یہ البصر وما طغى۔وثبت بثبوت (امر) قطعی ثبوت سے ثابت ہے کہ عیسی نے قطعي أن عيسى هاجر إلى مُلک ملک کشمیر کی طرف ہجرت کی۔بعد اس کے کہ اللہ کشمیر۔بعد ما نجاه الله من تعالیٰ نے اپنا فضل کبیر فرماتے ہوئے انہیں الصليب بفضل كبير۔ولبث فيه صلیب سے نجات دی۔آپ وہاں ایک لمبی إلى مدة طويلة حتى مات ولحق مدت تک قیام پذیر رہے اور وہیں وفات پائی۔الحاشيه - قد رئينا قريبًا من الف مجلدات من الكتب الطبية فوجدنا فيها نسخة ترجمہ۔ہم نے طب کی تقریباً ایک ہزار کتا بیں دیکھیں اور ان میں یہ نسخہ مبارکہ پایا جو اس گروہ مباركة يُسمّى مرهم عيسى عند هذه الفرقة و ثبت بشهادات اطباء الروميين و اطباء) کے ہاں مرہم عیسی کے نام سے مشہور ہے۔نیز رومی، یونانی، یہودی اور عیسائی اور دیگر حاذق اليونانيين واليهود و النصارى و غيرهم من الحاذقين ان هذه النسخة من تركيب طبیبوں کی شہادتوں سے ثابت ہے کہ یہ نسخہ حواریوں کا بنایا ہوا ہے اور ان سب نے اپنی کتابوں میں یہ