اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 171

الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ بالقرآن۔وما آمنوا بمثيل عيسى طرح اس سے پہلے یہودیوں نے عیسی کو نہیں مانا كما لم تؤمن اليهود بعیسی من تھا اُسی طرح انہوں نے مثیل عیسی کو نہ مانا۔بلکہ قبل بل كذبوا كما كُذب في جس طرح پہلے زمانے میں تکذیب کی گئی تھی سابق الزمان۔فاليوم هم علی انہوں نے بھی تکذیب کی۔پس آج یہ سب مكان واحد في العصیان فرقتان نافرمانی میں ایک ہی مقام پر ہیں۔دونوں فرقے مكذبتان۔وقريحتان متشابهتان تکذیب کرنے والے اور دونوں کی فطرتیں ہم كذالك۔ليتم ما قال فيهم خیر رنگ ہیں۔اسی طرح ہوا تا کہ انس و جن میں سے الإنس والجان۔ولا يسرهم الا سب سے بہترین فرد محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جوان أن ينزل عيسى ابن مریم من کے بارے میں فرمایا تھا وہ پورا ہو۔انہیں تو بس یہی السماء الثانية۔واضعًا کفیه علی پسند ہے کہ عیسی ابن مریم دوسرے آسمان سے أجنحة الملائكة۔وأن ينزل في ایسی حالت میں کہ انہوں نے فرشتوں کے پروں المهرودتين والبردين پر اپنے دونوں ہاتھ رکھے ہوئے ہوں اور دو زرد المزعفرين۔ويسوء هم أن يبعث زعفرانی چادروں میں ملبوس نازل ہوں۔انہیں یہ الله مسيحه الموعود من هذه بُرا لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے مسیح موعود کو اس امت الأمة۔كما وعد في سورة النور میں سے مبعوث فرمائے جس طرح اس نے سورہ والتحريم والفاتحة۔ومن أصدق نور، سورۂ تحریم اور سورۃ فاتحہ میں وعدہ فرمایا ہے۔من الــلــــه قیلا یا ذوی اے اہل دانش ! بتاؤ اللہ تعالیٰ سے زیادہ کون سچا ہو الفطنة۔يقولون إن الله يحط سکتا ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی عیسی (علیہ عيسى من مقامه۔ويُكدر صفو السلام كو اُن کے مرتبہ سے گرائے گا اور ان کی أيامه۔ويُعيده إلى دار المحن من پاک زندگی کو مکدر کر دے گا۔اور کسی جرم کے بغیر اور غير اجترامه وما هذا الا بهتان۔انہیں اس دار الابتلاء میں واپس لائے گا۔یہ سراسر وما عندهم عليها من برهان۔بل بہتان ہے اور ان کے پاس اس کی کوئی دلیل۔