اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 163 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 163

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۳ اردو ترجمہ غير مصاحبة خفير۔ويُبارزون بغير دشت و صحرا میں مارے مارے پھرتے ہیں العدا من غير استصحاب جفیر اور ترکش ساتھ لئے بغیر دشمن سے مقابلہ کرتے ولاینفی کلمهم ما راب ہیں۔ان کی باتیں شک میں مبتلا لوگوں کے المرتابين۔ولا يستسلون سهم شکوک کو دور نہیں کرسکتیں اور نہ ہی وہ معترضین المعترضين۔بل يُوافقون کے تیروں کو نکالتے ہیں بلکہ اکثر گمراہیوں میں وہ النصاری فی کثیر من نصاری سے موافقت رکھتے اور بیشتر حالات میں الضلالات۔ويرافقونهم فى أكثر اُن کا ساتھ دیتے ہیں۔سوائے اس کے کہ الحالات۔بيد أن النصاری عیسائیوں نے تو اپنے باطن کو ظاہر کر دیا ہے اور جهروا بذات صدورهم وبرح ان کا نہاں خانہ دل اور بھید ظاہر ہو گیا ہے۔مگر خفاؤهم وما في خدورهم وأمّا یہ لوگ اپنے ہی اپنائے ہوئے لازمی عقائد کا هؤلاء فلا يُقرون بما لزمهم من اقرار نہیں کرتے۔ان کی مثال ایک شکاری کے العقائد۔وإن هم الا كشَرَكِ جال کی طرح ہے۔وہ عیسائی پادریوں سے ایک للصائد۔يُقابلون القسوس بوجه گہرے یا ر دوست کی طرح بڑی خندہ پیشانی سے طليق كحبيب ورفیق۔لا بلسان ملتے ہیں۔نہ کہ تیز زبان اور آزاد دل کے ساتھ۔ذليق وقــلـب عتيق۔وساء هم أن قرآن کریم سے استدلال کرنا انہیں بُرا لگتا ہے۔يُستدل من القرآن۔وسرهم أن البتہ یہ بات کہ فلاں نے فلاں سے یہ روایت کی يُقال روی الفلان عن الفلان ہے انہیں خوشی پہنچاتی ہے۔تقریروں کے بدلے يريدون الرطب بالخطب مال چاہتے ہیں تا کہ بچوں کا پیٹ بھر سکیں۔عمدہ ليملئوا بطون الزغب۔يؤثرون کھانوں کو اچھوتے نکات پر ترجیح دیتے ہیں۔الشرائد على الفرائد۔ولا يبالون حلوے کھانے کے بعد انہیں اس بات کی کوئی مــن عـصــى ديــن الــلــه بعد أكل پرواہ نہیں کہ کون اللہ تعالیٰ کے دین کی نافرمانی العصائد۔يبكون على عيشهم کرتا ہے۔وہ صبح ومساء اپنی خستہ حال زندگی پر