اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 131 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 131

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۱ اردو ترجمہ في ذكر أهل الجرائد مدیران جرائد و اخبار کے بیان میں والأخبار لعلك تقول بعد ذالك أن اس کے بعد شاید تو یہ کہے کہ یہ جرائد و اخبار أهل الجرائد والأخبار يستحقون والوں کا کام ہے کہ وہ دیار وامصار کے مفاسد أن يُصلحوا مفاسد البلدان کی اصلاح کی اہلیت رکھتے ہیں۔تو میں یہی والديار۔فأقول رحمك الله ! کہتا ہوں۔اللہ تم پر رحم کرے۔یہ غلط سوچ إنه خطأ في الأفكار أتُبرَءُ من ہے۔کیا ان لوگوں سے نفوس کی بیماریاں شفا پا هؤلاء أمراض النفوس سکتی ہیں؟ اور پادریوں کے وساوس کا علاج ووساوس القسوس۔نعم لا ہو سکتا ہے؟ ہاں ! بلا شبہ یہ ایسے پیشے ہیں جو قوم شك أن هذه الصناعات تفيد کو فائدہ دے سکتے ہیں۔اگر وہ اس کا قومنا لو رعوه حق المراعات۔كَمَاحَقۂ خیال رکھیں تو ان کی حیثیت وتكون كهاد إلى مجاهل۔وتقود گمنام راستوں میں راہبر اور چشموں کی إلى منـاهـل۔وتكون كناصر طرف را ہنما اور دینی امور میں مددگار کی ہو للـديـنـيـات۔وإن الجرائد مرآة سکتی ہے اور جرائد ایک آئینہ ہیں جو غائب کو ترى الغائب كالمشهود والغابر حاضر اور ماضی کو حال کی طرح دکھا دیتے كالموجود۔وتكون الوصلة إلى ہیں۔اور بعض مخفی امور تک پہنچنے کا ذریعہ بعض الخفايا۔بل قد تعین علی ہیں بلکہ مقدمات کا فیصلہ کرنے میں بھی مدد فصل القضايا۔وتُرى الأمور دیتے ہیں۔نزدیک اور دور کے حالات القريبة والبعيدة كتقابل المرايا۔ایسے دکھاتے ہیں جیسے متقابل آئینے اور وہ وتهيء كل عبرة لأولى الألباب عقل مندوں کے لئے عبرت کا ہر سامان مہیا وتخبر من طرق النجاة والتباب کرتے ہیں اور نجات اور ہلاکت کی راہوں وتنبئكم كل يوم كيف تتغير کا پتہ دیتے ہیں اور ہر روز تمہیں آگاہ کرتے