اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 110
الهدى و التبصرة لمن يرى 11+ اردو ترجمہ وتقاعسوا يضحكون على گئے۔وہ اُس شخص کی بنسی اُڑاتے ہیں جس کے رجل لا يـرقـا دمـعـه رُحما على آنسوان کی حالت پر رحم کھانے کی وجہ سے تھمتے حالهم۔وتتحدّر عبراته نہیں اور اُس کی آنکھیں اُن کے انجام پر حسرتوں حسرات على مآلهم رأوا کے باعث اشک بار ہیں۔انہوں نے متعدد آیات فلا يؤمنون وحلفنا نشانات دیکھے مگر پھر وہ ایمان نہیں لائے۔ہم نے بالله فلا يُصدقون۔وعرضنا اللہ کی قسم کھائی لیکن وہ اس کی تصدیق نہیں کرتے۔القرآن عليهم فلا يلتفتون ہم نے ان کے سامنے قرآن پیش کیا پھر بھی وہ کوئی فنشكو إلى الله ربّ البرايا۔توجہ نہیں کرتے۔اس لئے اب ہم اللہ کے حضور جو من اعضال هذه القضايا تمام مخلوقات کا رب ہے۔ان قضیوں کی پیچیدگیوں فإنها ما قُضِيَت لا بالشهود کی فریاد کرتے ہیں۔کیونکہ ان مقدمات کے فیصلے ولا بالألايا۔وإني دعوتهم نہ تو گواہیوں سے فیصل پا سکتے ہیں اور نہ قسموں مذيفعت وکم من وقت سے۔میں نے آغاز جوانی ہی سے انہیں حق کی لهم أضعتُ۔وكنتُ رجلا طرف بلایا اور اُن کی خاطر بہت سا وقت برباد کیا۔يتمطى في حُلل الشباب۔ایک وہ بھی وقت تھا کہ میں ایک ایسا مرد جوان تھا ويحكى النشاب والآن جو جامہ ہائے شباب میں ملبوس ایک گونہ فخر محسوس ترون ذالك الشاب قد کرتا ہو اور تیر کی مانند تھا۔اور اب تم دیکھتے ہو کہ وہ شاب۔وإن هذا مقام تدبر جوان عمر رسیدہ ہو چکا ہے اور یہ تدبر کرنے والوں للمتدبرين۔وهل مثلی کے لئے غور وفکر کا مقام ہے۔کیا میرے جیسا کوئی يتقوّل ويُمهل إلى الستين ؟ اور ہے جو افتراء کرے اور اُسے ساٹھ سال تک ليس على الحق غشاء أيها مہلت دی جائے۔اے طالبو! حق پر تو کوئی پردہ الطالبون بل طبع على قلوبھم نہیں۔اُن کے اعمال کے سبب ان کے دلوں پر مہر بما كانوا يكسبون۔إن الشمس لگا دی گئی ہے۔یقیناً سورج طلوع ہو چکا ہے۔