اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 105
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۰۵ اردو ترجمہ كان من الواجب أن يتساوى بہت بڑا نشان ہے۔اور ضرور تھا کہ یہ دونوں سلسلے السلسلتان الأوّل كالأوّل مساوی ہوتے۔اوّل ، اوّل کی طرح اور آخر ، آخر والآخر كالآخر۔ألا تقرءون کی طرح۔کیا تم قرآن نہیں پڑھتے یا پھر تم اُس کا (۸۲) القرآن أو به تکفرون؟ فإن انکار کرتے ہو؟ اگر تم یہ آس لگائے بیٹھے ہو کہ تمنيتم أن ينزل عيسى بنفسه (حضرت عیسی بجسده العنصری نازل ہوں گے فقد كذبتم القرآن وما اقتبستم تو یقیناً تم نے قرآن کو جھٹلایا ہے اور سورۃ النور من سورة النور نورا وبقيتم مع سے نور حاصل نہیں کیا اور اس نور کی موجودگی میں النور كقوم لا يُبصرون۔أتبغون بھی تم نابینا لوگوں کی طرح رہے۔کیا دونوں عوجا بعد أن تساوی السلسلتان؟ سلسلوں کے ایک جیسا ہونے کے بعد بھی تم کجروی اتقوا الله وعدلوا الميزان ما کے خواہاں ہو؟ اللہ سے ڈرو اور تر از وسیدھی رکھو۔لكم لا تتفقهون؟ وكان وعد تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم سمجھتے نہیں۔اور اللہ کا وعدہ الله أنه يستخلف منكم وما كان تھا کہ وہ تم میں سے خلیفے بنائے گا۔اور اس کا یہ وعدہ وعده أن يستخلف من بنی نہ تھا کہ وہ بنی اسرائیل میں سے خلیفے بنائے گا۔پس إسرائيل۔فلا تتبعوا فيجا أعوج فتح اخوج کی پیروی نہ کرو بلکہ اپنے رب کے حکم وتعالوا إلى حَكَم ربكم إن كنتم کی طرف آؤ۔اگر تم ہدایت پانا چاہتے ہو۔کیا تم تسترشدون أتريدون أن تُفضلوا چاہتے ہو کہ تم اپنے نبی کے سلسلہ پر موسیٰ کے على سلسلة نبيكم سلسلة سلسلہ کو فضیلت دو۔اگر ایسا کرو گے تب تو یہ بہت موسى؟ تلك إذا قسمة ضيزى ناقص تقسیم ہے پس تم کیوں باز نہیں آتے۔کیا تم فلم لا تنتهون؟ ألا تقرءون سورة النور نہیں پڑھتے ؟ یا دلوں پر تالے پڑے سورة النور أو على القلوب ہوئے ہیں یا تم اللہ کی طرف لوٹائے نہیں جاؤ أقــفـالـهـا أو إلى الله لا تُردّون؟ گے۔قرآن کریم نے تو میزان میں عدل فرمایا وإن القرآن عدل المیزان ہے اور ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کو