اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 82 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 82

الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۲ اردو ترجمہ سنن المرسلين۔ولا يصدر سمن مرسلین میں نہیں پاتے۔اور اس جیسا فعل كمثل هذا الفعل الامن پاگلوں سے ہی صادر ہوتا ہے۔پس عقل کی المجانين۔فعد لوا ميزان العقل میزان کو سیدھا رکھو۔اور منقول کہانیوں کی ولا تميلوا كل الميل إلى سمر طرف كلية جھک نہ جاؤ۔عاقلوں کے طعن النقل۔واتقوا طعن العقلاء سے بچو۔اور شمشیر براں کو پرے پھینکو۔نیزہ وانبذوا السيف الذرب۔ولا زنی اور شمشیر زنی کو ترجیح مت دو۔اور تؤثروا الطعن والضربَ۔ولا يَضَعُ الْحَرُب کی حدیث کو فراموش نہ کرو۔تنسوا حديث يضع الحرب "۔تمہیں کیا ہو گیا ہے تم بچے اور قابل اعتماد (۷۳) مالكم لا تأخذون حظا من بھائیوں کی طرح محبت سے حصہ نہیں پاتے۔المقة۔كإخوان الصدق وَالثَّقَة ؟ کیا تمہارے پاس صرف تیز تلواریں، أليس عندكم الا المرهفات نیزے اور بھالے ہی ہیں؟ یا پھر تم بالکل ہی واللهـذم والقناة۔أو برأتم من فارغ العقل ہو؟ مہدی تو آچکا اور عارفوں سبل الحصاة۔وإن المهدى قد نے اسے پہچان بھی لیا۔اے سونے والو! یہ أتى وعرفه العارفون۔وهو الذى وہی تو ہے جو تم سے کلام کر رہا ہے۔تم نے يُكلمكم أيها النائمون۔فوجدتم اسے پایا۔پھر اُسے کھو دیا۔اس طرح کہ ثم فقدتم كأنكم لا تعرفون گویا تم کچھ جانتے پہچانتے ہی نہیں۔ان علماء كفرني هذه العلماء من التزوير نے جھوٹ اور جعلسازی سے میری تکفیر کی۔والتلبيس۔وكيف لا والشيخ اور ایسا کیوں نہ ہوتا جبکہ فتویٰ دینے والا شیخ المفتى إبليس ؟ وإن القسوس ہى ابلیس ہے۔ان علماء کے وجود سے ہی طربوا وشهقوا بوجود هذه پادری حضرات وجد سے جھوم اٹھے اور خوشی العلماء و آووهم إلى سررهم کے ترانے گائے اور اپنے رفقاء کی عزت إعزازا للرفقاء۔فإنهم آثروا | افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے تخت پر