اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 69
الهدى و التبصرة لمن يرى ۶۹ اردو ترجمہ فاعلم أني طالما حضرت سو آپ کو معلوم ہو کہ میں ان علماء کی مجالس مجالس هذه العلماء۔وخلوت میں بکثرت جاتا رہا اور ان سے دوستوں کی بهم كالأحباء۔وربما جنت طرح مصاحبت رکھی اور بسا اوقات ان کے بعضهم بزی نكرته كالغرباء۔أو پاس اجنبیوں اور ان پڑھ کے رُوپ میں الجهلاء۔وجربتهم عند آیا اور انہیں محبت اور دشمنی ، تنگ دستی اور محبتهم والشحناء والبؤس آسودگی ہر حالت میں آزمایا اور ان کی والرخاء۔وعلمت دخلة أمرهم اندرونی حالتوں، ہمت و حوصلہ کی رسائی و مبلغ هممهم و ما عندهم من اور جس تقویٰ کے وہ مالک تھے اُسے پر کھا تو الاتقاء۔فظهر على أن أكثرهم مجھ پر ظاہر ہوا کہ ان میں سے بیشتر اسلام للإسلام كالداء لا كالدواء کے لئے بیماری تو ہیں دوا نہیں ، دین کے وللدين كالهجوم المظلم لئے ایک گہرا تاریک و تار اندھیرا ہیں ، والهوجاء۔لا كالسراج المنير نور اور روشنی کا چراغ نہیں۔انہوں نے والضياء، جمعوا کل عیب فی اپنی سیرت اور سرشت میں ہر عیب جمع کر السيرة والمريرة۔ولطخوا رکھا ہے اور اپنے آپ کو بہت سی أنفسهم بالمعايب الكثيرة برائیوں میں ملوث کر رکھا ہے اور ہر قسم يجلبون أموال الناس إلى كے مکر وفریب اور چالا کی اور چالبازی أنفسهم من كل مكيدة بأی کی راہ سے لوگوں کے اموال اپنے لئے طريق اتفق وبأية حيلة۔يقولون سمیٹتے ہیں۔وہ کہتے ہیں مگر کرتے نہیں۔ولا يفعلون۔ويعظون ولا نصیحت کرتے ہیں لیکن خود نصیحت حاصل يتعظون۔ويتمنون أن يحصدوا نہیں کرتے۔ایسی فصل کاٹنے کی تمنا کرتے ولا يزرعون قلوبهم قاسية ہیں جو انہوں نے بوئی نہیں۔ان کے دل والسنهم مفحشة۔وصدورهم سخت ، زبانیں مخش گو اور سینے تاریک ہیں۔