اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 67
الهدى و التبصرة لمن يرى 12 اردو ترجمہ التركية والفارسية تصدت لهم ترکی اور فارسی نے ایک کیسہ بر کی طرح ان کطرار نقصت دينهم و خلست کے دین کو کم کر دیا اور مال اڑا لیا ہے۔یا ما لهم۔أو كذئب افترست بھیڑیے کی طرح ان کے رئیسوں کو پھاڑ عنقهم ومزقت اقبالهم۔وأضرت کھایا اور ان کے اقبال کو چاک کر دیا ہے دنياهم ومآلهم۔وجعلهم اور ان کی دنیا اور آخرت کو نقصان پہنچایا (۶۷) كالكحل سحقا۔وكالطحن دقا ہے اور انہیں گوٹ اور پیس کر سرمہ اور وما نقول إلا حقا۔فقد كذَبَ من آٹے کی طرح کر دیا ہے۔سو جھوٹ بولا ذكرهم بحمد وفاه۔وبنشر ملا اس نے جس نے ان کا ذکر تعریف کے ساتھ به فاه۔وحسبهم خلفاء الله علی کیا اور ان کو زمین پر خدا کے خلیفے سمجھا اور الأرض وفسق من أنكر دعواه۔اپنے دعوے کے منکر کو فاسق ٹھہرایا۔ایسا إنه يرتاد جفنة الجواد۔لا خليفة شخص تو نقدی اور بخشش کا طالب ہے۔اُسے البلاد۔ويستقرى أن يرشح له خليفه، خلافت سے کیا تعلق۔وہ تو اس بات کا ويسح عـلـيـه بكلمتيه ويحرز طالب ہے کہ دو باتیں کیں اور انعام خطاب العين بغض عينيه۔فالحق أن لے لیا اور اس چشم پوشی سے اُس کی غرض نسبة الخلافة إليهم خلاف۔روپیہ کمانا ہے۔سو کچی بات یہ ہے کہ ان کو وكذب و اعتساف هذا حال خلیفہ کہنا خلاف حق اور ظلم کی بات ہے۔اے السلاطين أيها الفتيان نوجوانو یہ ہے حال بادشاہوں کا۔اب ہم زمانہ ونذكر بعد ذالك علماء هذا كے علماء کا حال بیان کرتے ہیں۔جن کی طرف الزمان الذين يُعزى إليهم الفضل بزرگی اور معرفت کو منسوب کیا جاتا ہے۔ليس مرادنا ههنا من ذكر ملوك الاسلام ان كلهم ظالمون او كلهم مسلمان بادشاہوں کے بیان سے ہماری مراد یہ نہیں کہ وہ سب کے سب ظالم یا وہ سب کے سب مفسدون بل بعضهم صالحون لايظلمون الناس ويرحمون كماهو فسادی ہیں۔بلکہ بعض ان میں سے نیکو کار ہیں۔لوگوں پر ظلم نہیں کرتے بلکہ رحم کرتے ہیں جیسے