اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 48

الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۸ اردو ترجمہ وأعمالهم۔ وكذالك فسدت ان کے اعمال کی تعریف کرے ۔ غرض اس أخلاقهم من مداومة المدام طرح شراب خواری سے ان کے اخلاق واستأصلتهم شجرة الكرم مع بگڑ گئے ہیں اور انگور کے درخت نے ان کی كونهم من أبناء الكرام۔ ما بقی بیخ کنی کر دی ہے حالانکہ یہ لوگ بزرگوں کی هممهم من غير أن يكون لهم اولاد تھے ان کی غرض و مقصد اب یہی رہ گیا قصر منيف۔ وغذاء لطیف ہے کہ بڑی بلند حویلیاں ہوں ۔ لطیف غذا ہو وشراب حريف۔ وما سمع منهم اور زبان کو مارے تیزی کے کاٹنے والی تطريف۔ ولذالك لحقهم وبال شراب ہو۔ کبھی نہیں سنا گیا کہ انہوں نے وخسران۔ وجُزوا كما يُجز دشمن پر چڑھائی کی ہو۔ اسی وجہ سے ان پر ضان۔ وقضبوا كما تُقضّب وبال پڑا اور بھیڑ بکری کی طرح ان کی اغصان۔ وأخِذُوا كما يوخذ پشمیں کائی گئیں اور شاخوں کی طرح تراشے دابة۔ وقطعوا كما يقطع قضابة ۔ گئے اور چارپایوں کی طرح پکڑے گئے اور وسقطوا من ذرى دولة وإمارة۔ لکڑی کی طرح کاٹے گئے اور امارت اور كما يسقط ثوب من كارة دولت کی بلندی سے گر گئے جس طرح ناگہاں بغرارة ۔ ولما رأى الله فسقهم گٹھ سے کوئی کپڑا گر جاتا ہے ۔ اور جب خدا وفجورهم۔ وظلمهم وزورهم۔ نے ان کا فسق و فجور اور ظلم اور جھوٹ وبطرهم وكفورهم سلط عليهم اور اترانا اور ناشکر گذاری دیکھی ۔ ان پر ۵۰ قوما يتسوّرون جدرانهم وكل ایسے لوگوں کو مسلط کیا جو اُن کی دیواروں کو ما علا يتسلّقون۔ ومما ملکه پھاندتے اور ہر بلند جگہ پر چڑھ جاتے آباءهم يتملكون۔ ومن كل ہیں اور ان کے باپ دادوں کی ملکیت پر حدب ينسلون۔ وكان ذالك قبضہ کرتے ہیں اور ہر ریاست کو دباتے چلے أمرا مفعولا وأنتم تقرء ونه في جاتے ہیں ۔ اور یہ سب کچھ ہونے والا تھا اور