اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 49
الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۹ اردو ترجمہ القرآن ولكن لا تُفكرون وقفى تم قرآن میں یہ باتیں پڑھتے ہو اور سوچتے على آثارهم بقسوس فہم نہیں۔اور ان کے پیچھے پیچھے پادریوں کو بھیجا يُضلون الناس ويخدعون جو لوگوں کو دھو کے دیتے اور گمراہ کرتے اور ويرغبونهم في دينهم الباطل اپنے جھوٹے دین کی ترغیب دیتے ہیں۔مال بمال ونساء وبكل ما يُزيّنون اور عورتوں کا لالچ دے کر۔سونا دان لوگ خدا فيبيع السفهاء دين الله برغفان کے دین کو روٹیوں اور عورتوں اور دوسری ونسوان وأماني أخرى كما أنتم خواہشوں کے عوض بیچ ڈالتے ہیں اور یہ سارا تنظرون والاثم كله علی گناہ بادشاہوں کی گردن پر ہے۔جنہوں نے الملوك بما لم يصلحوا أمر رعایا کے حال کی اصلاح نہ کی اور ان کی رعاياهم وما رأوا مفاسدهم بوبلة برائیوں کو گناہ اور برا نہ سمجھا اور کچھ بھی پرواہ و كانوا لا يبالون۔فقلبت أمور نہ کی۔سو جبکہ انہوں نے دلوں کا تقویٰ بدل دیا دنياهم بما قلبوا تقوى القلوب خدا نے ان کے امور دنیا کو بدل دیا۔اور اس و كانوا على المعاصي يجترء ون لئے بھی کہ وہ گناہوں پر دلیر تھے۔اور خدا وإن الله لا يغير ما بقوم تعالیٰ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک وہ حتى يغيروا ما بأنفسهم اپنی اندرونی حالت کو آپ نہ بدل لیں اور نہ ولا هم يرحمون بل الله يلعن ہی ان پر رحم کیا جاتا ہے۔بلکہ خدا اُن گھروں بيوتا يفسق الناس فيها وبلادا پر لعنت کرتا ہے اور ان شہروں پر جن میں لوگ فيها يجترمون۔وتنزل الملائكة بدکاری اور جرم کریں۔اور بدکاری کے على دار الفسق والظلم گھروں پر فرشتے اتر کر کہتے ہیں اے گھر ويقولون ما عمرك الله يا دار خدا تجھے ویران کرے اور اے دیوار خدا تجھے وخـربـك يـا جـدار۔وينزل امر ڈھا دے۔اور خدا کا امرا تر تا ہے سو وہ ہلاک (۵۱)۔الله فيهلكون۔ويحدث الله سببا ہو جاتے ہیں اور خدا ان دیواروں اور شہروں