اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 46 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 46

۴۸ الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۶ اردو ترجمہ أودع سر الغنى أسرتهم۔وحسر ہیں اور مارے غم کے آنکھیں خراب ہو گئی بصـرهـم مـن الـحـزن و دامت ہیں اور حسرت بڑھ گئی ہے۔اس پر بھی وہ حسرتهم۔ومع ذالك لا خود خواہشوں کو نہیں چھوڑتے ہاں يتركون الشهوات والشهوات خواہشیں انہیں بیماریوں اور آفتوں کے تتركهم بـالـشـيـب والأمراض وقت چھوڑ جاتی ہیں۔اور جب بد کاروں والآفات ولا يتقون شططا کی طرح حظ نفس کو پورا کر نے پر آتے ہیں وغلوا في استيفاء الحظوظ تو کوئی حد بست رہنے نہیں دیتے۔آخر کار كالفجرة۔حتى ينجر الأمر إلى بدن کی طاقتوں اور صحت کا نظام درہم تلاشى الصحة واختلال البنية۔برہم ہو جاتا ہے۔اور یوں صحت و وتزهق أنفسهم وهم يتمنون أن قوت کے دوبارہ ملنے کی آرزو میں جان تعود أيام الصحة والقوة۔كأنهم نكل جاتی ہے۔گویا ان لوگوں نے اپنے وقفوا أبدانهم وقواهم على بدن اور قوت کو بدکار عورتوں پر وقف البغايا وآثروا حبّهن على عصمة کر رکھا ہے اور ان کی محبت کو جان اور الـنـفـس والعرض والملة۔إن آبرو اور مال اور ملت کے بچاؤ پر مقدم هؤلاء قوم صاروا للشيطان کر لیا ہے۔یہ لوگ شیطان کے ظل كفيء۔وليسوا من الخیر فی ہیں۔اور ان کے وجود میں کوئی خیر نہیں۔شیء ترى طبائعهم كأرض ان کی طبیعتوں کو تو دیکھتا ہے جیسی زمین ذات كسور غير المسحاء۔نشیب فراز والی نا ہموار صبح اور شام نئے متلونة في الصباح والمساء۔نئے رنگ نکالتی ہیں اور گھمنڈ اور خود بینی وترى قلوبهم مظلمة من الكبر سے ان کے دل سیاہ ہو گئے ہیں۔گویا وہ والخيلاء۔كانها هزيع من الليلة سخت کالی رات کے ٹکڑے ہیں۔انہیں الليلاء۔يفرحون بمرابط مملوة اس امر کی خوشی ہے کہ ان کے اصطبل اعلیٰ