اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 26

الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۶ اردو ترجمہ۔۔الجرائد لقبض الصلات اخباروں کو انعامات اور صلات کے حاصل واستنضاض الإحالات۔إلا قلیل کرنے اور روپیہ پیسہ کمانے کے لئے شائع من أهل الثقات۔وأكثرهم لا کرتے ہیں۔بجز قدرے قلیل متقیوں کے۔يطيرون إلا في الأهواء۔وقُصَ اور اکثر تو نفسانی خواہشوں کی ہواؤں میں جناحهم من الطيران إلى السماء اڑتے ہیں اور آسمان کی طرف پرواز کرنے سے يمشون في الظلام المسبل ان کے پر و بال کاٹے گئے ہیں۔گھٹاٹوپ وتراهم لدنياهم في التململ اندھیرے میں چلتے ہیں اور تم دیکھتے ہو کہ وہ دنیا وتصرخ أقلامهم للقری کی خاطر بے چین رہتے ہیں اور ان کی قلمیں اسی المعجل۔يطلبون لقوحًا غزيرة فانی دنیا کی ضیافتوں کے لئے چیختی چلاتی الدر۔قليلة الضر۔يستقرون ہیں۔وہ ڈھونڈتے ہیں بہت دودھ دینے والی کم الصيد إلى السواحل۔والأحبولة ضرر اونٹنی کو۔ڈھونڈتے ہیں شکار کو ساحل پر اور على الكاهل۔ويقترون كل جال اور رسیوں کو کاندھے پر۔ہر با درخت اور شجـراء ومرداء۔ويجوبون لها بے درخت جنگل میں خاک چھانتے پھرتے البيداء والصحراء۔وما تری ہیں اور اس کی خاطر دشت و بیابان طے کرتے أحدا منهم قرير العين۔إلا ہیں۔تم ایک کو بھی ان سے نہ دیکھو گے خنک چشم بإحراز العين۔وتمضى ليلتهم سوا روپیہ پیسہ کے حاصل کرنے کے۔اور ان جمعاء في هذه الخیالات کی ساری رات گزرتی ہے ان ہی خیالوں والنهار أجمع فی نحت میں۔اور دن سارا کتا ہے عبارتوں کی تراش العبارات۔فما لهم وللروحانيين خراش میں۔سو انہیں روحانیوں اور ربانی والعباد الربانيين الذين يُعطون بندوں سے کیا نسبت۔جنہیں دی جاتی ہے عذوبة اللسان وطلاقة كالعين زبان کی شیرینی اور روانی چشمہ کی طرح اور ويرزقون بصيرة القلب مع نور انہیں دل کی بینائی اور نور دیدہ دونوں بخشی جاتی