اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 192
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۲ اردو تر جمه فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى وبطل ما كانوا قول فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کی صداقت ظاہر ہوگئی يفترون۔فسبحان الذي أحق اور ان کا افتراء باطل ہو گیا۔پس پاک الحق وأبطل الباطل وأظهر ما ہے وہ ذات جس نے حق کو حق اور باطل کو كانوا يكتمون۔توبوا إلى الله باطل کر دکھایا اور جو وہ چھپا رہے تھے اُسے أيها المعتدون وبای حدیث بعد ظاہر کر دیا۔اے حد سے تجاوز کرنے والو! ذالك تتمسكون؟ ولستُ أريد الله کی طرف رجوع کرو۔تم اس کے بعد کس أن أطول هذا البحث في هذه بات سے چمٹے ہوئے ہو؟ میں اس مختصر الرسالة الموجزة۔وقد كتبنا رسالے میں اس بحث کو طول دینا نہیں چاہتا۔لك بقدر الكفاية۔فإن شئت حسب ضرورت ہم نے تمہارے لئے لکھ دیا فاقرأ كتبى المطولة في العربية۔ہے۔اگر تم چاہو تو میری ان تفصیلی عربی ولكني أرى أن أزيد علمك في كتابوں کا مطالعہ کرو۔لیکن میں تمہارے علم معنی اسم یوز آسف الذى هو میں اضافہ کرنے کی خاطر چاہتا ہوں کہ اسم ثاني لصاحب القبر عند یوز آسف نام کے معنوں کے متعلق بتاؤں جو سكان هذه الخطة۔وعند خطہ کے باشندوں کے نزدیک صاحب قبر کا النصارى كلهم من غير دوسرا نام ہے۔اسی طرح بغیر کسی اختلاف و الاختلاف والتفرقة فاعلم أنها تفرقہ کے تمام عیسائی بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں۔كلمة عبرانية مركبة من لفظ یادر ہے کہ ( یوز آسف ) عبرانی کلمہ ہے جو يسوع ولفظ آسف۔ومعنى دو لفظوں لفظ یسوع اور لفظ آسف سے يسوع النجاة۔ويستعمل في مرکب ہے۔اور یسوع کے معنی نجات کے الحاشيه - كان من عادة اليهود انهم يسمون اطفالهم يسوع اعنى النجاة على ترجمہ۔یہود کا یہ عام طریق تھا کہ وہ تفاؤل کے طور پر اور چیچک ، دانت نکالنے اور خسرہ کی ان المائدة : ١١٨