اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 189

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۸۹ اردو ترجمہ يسع لك تخطية هذا الكلام من نکالنے اور اس کی صحت کا اقرار کرنے کے سوا غير التصويب۔وأما لفظ ”القرار“ کوئی گنجائش نہیں۔اس آیت ( کریمہ ) میں جو في الآية فيدل على الاستقرار في قرار کا لفظ ہے وہ اس خطہ میں کافروں اور تلك الخطة بالأمن والعافية۔فاجروں کی مزاحمت کے بغیر امن و عافیت من غير مزاحمة الكفرة الفجرة سے رہنے پر دلالت کرتا ہے۔اور اس میں ولا شك أن عیسی علیه السلام کوئی شک نہیں کہ عیسی علیہ السلام کے لئے ما كان له قرار في أرض الشام سرزمین شام میں ایسا قرار نصیب نہ تھا اور 1 وكان يخرجه من أرض إلى أرض بدبخت اور کمینے یہودی انہیں ایک علاقے اليهود الذين كانوا من الأشقياء سے دوسرے علاقے میں نکالتے رہتے واللام۔فما رأی قرارًا الا فی تھے۔انہوں نے صرف خطہ ء کشمیر میں قرار خطة كشمير۔وإليه أشار في پایا اور اسی کی طرف ہمارے خبیر رب نے هذه الآية ربنا الخبير۔وأما الماء اس آیت میں اشارہ فرمایا ہے۔اور المعين فهي إشارة إلى عيون الْمَاءِ الْمَعِین سے ان صاف اور رواں صافية وينابيع منفجرة توجد فی چشموں کی طرف اشارہ ہے جو اس خطہ میں هذه الخطة۔ولذالك شبه پائے جاتے ہیں اسی لئے لوگوں نے اس الناس تلك الأرض بالجنّة، ولا سرزمین کو جنت سے تشبیہ دی ہے۔مسیح کے يوجد لفظ صعود المسيح إلى آسمان کی طرف صعود کا لفظ نہ تو متنی کی السماء في إنجيل متى ولا في انجیل میں پایا جاتا ہے اور نہ ہی یوجنا کی إنجيل يوحنا۔ويوجد سفره إلى انجيل میں۔ہاں صلیب کے بعد اُن کے گلیل جليل بعد الصليب وهذا هو كى طرف سفر کرنے کا ذکر پایا جاتا ہے اور الحق وبه آمنا۔وقد أخفى یہی حقیقت ہے اور اس پر ہمارا ایمان