اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 173 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 173

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۷۳ اردو ترجمہ الأموات وقبره موجود إلى الآن اور وفات یافتگان میں شامل ہو گئے اور ان في بلدة سِرِئ نگر“ التي ھی کی قبر اب تک سرینگر شہر میں موجود ہے جو من أعظم أمصار هذه اس خطے کے بڑے شہروں میں سے ایک الخطة۔۔وانعقد عليه إجماع سكان ہے۔اور اس علاقے کے باشندوں کا اس تلك الناحية۔وتواتر على لسان عقیدے پر اجماع ہے اور وہاں کے لوگوں أهلها أنه قبر نبی کان ابن ملک کی زبان پر ( یہ روایت ) متواتر چلی آتی وكان من بنى إسرائيل۔وكان ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے ایک نبی کی قبر ہے اسمه "یوزآسف" فليسألهم من جو شہزادہ تھا۔اور اس کا نام یوز آسف ہے۔يطلب الدليل۔واشتهر بين پس اُن سے پوچھ لے جو دلیل کا طالب عامتهم أن اسمه الأصلی عیسی ہے۔اور وہاں کے عام لوگوں میں یہ بات صاحب“ وكان من الأنبياء مشہور ہے کہ اس کا اصل نام عیسی صاحب تھا وهاجر إلى كشمير فی زمان اور وہ نبیوں میں سے تھا اور قریباً ۱۹۰۰ سو مضى عليه من نحو ١٩٠٠ سنة۔سال پہلے اُس نے کشمیر کی طرف ہجرت کی واتفقوا على هذه الأنباء بل تھی۔ان لوگوں نے ان خبروں پر اتفاق کیا عندهم كتب قديمة توجد فيها ہے بلکہ اُن کے پاس ایسی قدیم کتابیں ہیں هـذه الــقــصــص فى العربية جن میں یہ تمام واقعات عربی اور فارسی میں بقية الحاشية - الحواريين وكتب كلهم في كتبهم انها صنعت لجراحات عيسى و لکھا ہے کہ یہ ( مرہم ) عیسی علیہ السلام کے زخموں کے لئے بنائی گئی تھی۔اسی طرح شیخ بوعلی سینا کی كذالك كتب فى قانون الشيخ ابى على سينا۔فانظروا يا أولى النهى۔هذا هو الذى كتاب القَانُون میں بھی یہ درج ہے۔اس لئے اے اہل دانش ! غور کرو کہ کیا تم اس مسیح کے متعلق رفع الى السموات العلى منه کہہ رہے ہو کہ وہ بلند آسمانوں کی طرف اٹھالیا گیا۔منه