اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 142
۹۷ الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۴۲ اردو ترجمہ وإن الله إذا سلب من نفس جب اللہ ( تعالیٰ ) کسی شخص سے تقویٰ جو اعلیٰ التقوى الذى هو أشرف ترین نعمت ہے سلب کر لے تو وہ اسے چوپائے النّعم۔فجعل تلك النفس کی طرح بنا دیتا ہے۔اور جب وہ کسی دل پر مہر كالنعم۔وإذا ختم علی قلب لگا دے تو پھر وہ اُس سے نکات معرفت چھین نزع منه نكات العرفان وجعله لیتا ہے اور اسے بزدل بنا دیتا ہے اور اُس شخص كجبان وحیل بینه و بین کے اور شجاعت ایمانی کے درمیان روک ڈال شجاعة الإيمان۔فيصبحون دی جاتی ہے۔اور وہ عورتوں کی طرح ہو جاتے كالنسوان لا كالفتيان ولا ہیں نہ کہ جواں مرد۔اور اُن میں عورتوں کی يبقى فيهم من غير حُلى طرح بناؤ سنگھار کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا ہاں النسوة۔مع شيء من الخيلاء کچھ تکبر اور نخوت رہ جاتی ہے۔اور اعلیٰ درجہ کی والنخوة۔وينزع عنهم لباس حکمت اور عمدہ بلیغ کلمات کا جامہ اُن کے بدن الحكم البارعة۔والكلم البليغة سے اتار لیا جاتا ہے۔اور انہیں معارف کی الرائعة۔ولا يُعطى لهم حظ من مُشک اور اس سے پھیلنے والی خوشبو سے کچھ بھی مسك المعارف وريحه حصہ نہیں دیا جا تا۔ان کے تیل کے گدلے پن الفاتحة تكدر سراج الإسلام سے اسلام کا چراغ بھی دُھندلا گیا ہے۔وہ گھر من تكدر زيتهم۔وما هم الا کے لئے پانی لانے والے اس اونٹ کی طرح كراوية لبيتهم۔انقض ظهرهم ہیں جس کی کمر کو عیال کے بوجھ نے توڑ دیا ہو۔أثـقــال الـعـيـال۔فيحسبون پس وہ اپنے ہم وغم کو کوہ ہائے گراں کی طرح همومهم كالجبال الثقال بو جھل سمجھتے ہیں اور فائدہ کے لئے ہر حیلہ سازی ويحتالون لهم كل الاحتيال استعمال کرتے ہیں۔ان کو خدائے ذوالجلال فما لهم ولدين الله ذی الجلال کے دین سے کیا تعلق؟ اُن کے چہرے سے اُن تعرف رؤيتهم برواء هم۔کی نیتیں اور اُن کے تکبر سے اُن کے خیالات