اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 119

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۹ اردو ترجمہ يقولون نحن علماء الأمة بر پا کیا۔ہرگز نہیں۔البتہ انہوں نے جو وورثاء دين الرحمان هم اپنے آپ کو علماء امت اور خدائے رحمن أرضوا بأعمالهم ذراری کے دین کے وارث کہتے تھے اپنے بد اعمال سے الشيطان۔وما بقى لهم شغل شیطان کی اولا د کو خوش کیا۔خود فسق و فجور میں مبتلا من غير الفسق والتفسيق ہوئے اور دوسروں کو فاسق اور کافر بنانے اور فتیح والتكفير۔وإضلال الأمة جھوٹ سے امت کو گمراہ کرنے کے سوا اُن کا اور بالدقارير۔وأفتاهم خُبثهم بأن كوئى شغل نہیں تھا۔ان کے خبث باطن نے انہیں کوئی الفوز في المكائد وان الكيد یہی فتویٰ دیا کہ تمام تر کامیابی چالبازیوں میں منزل الموائد فيرصدون ہے۔اور فریب ہی دستر خوان تک پہنچانے والا مواضعه كالصائد۔ولو بوساطة ہے۔پس وہ شکاری کی طرح ان مواقع کی گھات الحكام والعمائد۔شابھوا میں ہیں۔خواہ حکام اور عمائدین کی وساطت سے اليهود في جميع صفاتهم۔ہی کیوں نہ ہو۔وہ اپنی تمام صفات میں یہودیوں وأتوا بجندل بحذاء صفاتهم۔کے مشابہ ہو گئے ہیں اور ان کے پتھر کے مقابل پر وزادوا جهلات على جهلا تهم۔چٹان لے آئے اور وہ اپنی جہالت میں ان کی يُحبون أن يُحمدوا بمالم جہالت سے بھی بڑھ گئے۔وہ پسند کرتے ہیں کہ يفعلوا۔ويغضبون إذا لم اُن کی ان کاموں میں بھی تعریف کی جائے جو يعظموا يستكبرون انہوں نے نہیں کئے۔اور جب اُن کی تعظیم نہ کی كالسلاطين۔وما هم الا دود جائے تو غضبناک ہو جاتے ہیں۔وہ سلاطین کی التراب كالخراطين۔يريدون طرح تکبر کرتے ہیں۔حالانکہ وہ کینچوے کی طرح من الخلق الإطاعة۔ولا عقل صرف مٹی کے کیڑے ہیں۔وہ دوسرے لوگوں لهم ولا براعة۔فمن خالفهم سے اطاعت کروانا چاہتے ہیں حالانکہ ان میں کوئی فكأنـه خـر من حالق أو تُرك عقل اور ہنر نہیں۔جو شخص ان کی مخالفت کرے