اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 118
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۸ اردو ترجمہ (۸۷) هو أرفع من القياس۔وأضلوا وسوسے پھیلائے اور قیاس سے بالا تدبیریں کیں۔صبيان المسلمين۔والجهلاء اور مسلمانوں کے بچوں اور نادان طالب علموں کو المتعلمين۔وجذبوهم بأنواع بہکایا۔مختلف فریب کاریوں اور ہوا و الحيل والترغيب في الأهواء۔ہوس کی ترغیبات کے ذریعہ انہیں اپنی فارتدوا وصاروا كحساسة طرف کھینچا۔پس وہ مرتد ہو گئے اور ان أخرجت من الماء۔وكذالك كى حالت پانی سے نکال کر خشک کی ہوئی کی احتلسوانيتهم وأظهروا مچھلی کی طرح ہو گئی۔اس طرح انہوں حضرتهم في هذه البلاد۔نے اپنی اصل نیتوں کو چھپایا اور ان وكثروا في كل طرف ولا ممالک میں اپنی شادابی کو ظاہر کیا اور ككثرة الجراد فاسأل هذه ہر طرف ان کی اتنی کثرت ہو گئی کہ العلماء ما فعلوا عند هذه ٹڈی دل کی بھی ایسی کثرت نہ ہو گی الآفات۔أأرادوا أن يُموّنوا ان علماء سے پوچھو کہ ان آفات کے خطط الإسلام ويؤدوا حق موقع پر انہوں نے کیا کیا ؟ کیا انہوں المواسات۔ويقوموا نے کبھی ارادہ کیا کہ اسلامی خطوں کی للمداوات أو تستروا فى ضروریات کا خیال رکھیں اور ہمدردی و الحجرات۔واكتسوا لفائف غمخواری کا حق ادا کریں اور مشکلات کا الأموات۔وتصدّى للإسلام سنة مداوه کریں یا وہ حجروں میں چھپ گئے حسوس۔ويوم عبوس وزمان اور مردوں کے کفن پہن لئے۔اسلام پر منحوس۔فمن ذا الذي يذوب سخت قحط سالی کا پُر آشوب دور اور منحوس قلبه لهذه الأحزان۔وأتى قلب زمانہ آیا۔پس کون ہے جس کا دل ان يبكي لفساد أشاعها أهل غموں سے گداز ہوا۔اور کون سا دل الصلبان ؟ كلا۔بل الذین ہے جو اس فساد پر رویا جو اہل صلیب نے