اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 117 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 117

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۷ اردو ترجمہ المفاسد كثرت والفتن علت بیشک بھاگ کر دیکھ لیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو وغلبت ۔ والفسق قطع الإيمان جائے گا۔ کیا انہیں نظر نہیں آتا کہ فساد کی کثرت ہو وجدم۔ وأكـلـت الـنـاس نـار گئی ہے اور فتنے سراٹھائے ہوئے غلبہ پار ہے تضاهي جهنم۔ فمن ذا الذی ہیں فسق و فجور نے ایمان کو کاٹ دیا ہے اور ریزہ يُصلح عند فساد غلب۔ وکیّاد ریزہ کر دیا ہے۔ اور جہنم سے مشابہت رکھنے والی خلب؟ وكيف يُظنّ أنّ هذه آگ نے لوگوں کو بھسم کر دیا ہے۔ پس کون ہے جو المفاسد ما قرعت آذانهم۔ و ما غلبہ و فساد اور مگار کی چالبازیوں کے وقت اصلاح بلغت أخبارها رجالهـم کر سکے۔ اور یہ کیسے سمجھا جائے ور یہ کیسے سمجھا جائے کہ ان مفاسد نے ونسـوانهم؟ فإن هذه داهية ان کے کانوں پر دستک نہیں دی اور ان کے مهيبة۔ ومصيبة مذيبة۔ وما من مردو زن کوان ( مفاسد ) کی خبر نہیں پہنچی۔ بلا شبہ یہ يوم يمضى ولا شهر ينقضى الا ایک خوفناک آفت ہے۔ اور گھلا دینے والی وتزداد هذه المحن۔ وتنتاب مصیبت ہے ۔ کوئی دن نہیں گزرتا اور کوئی مہینہ ختم هذه الفتن۔ ثم مع ذالك اختار نہیں ہوتا مگر یہ آزمائشیں بڑھتی ہی چلی جاتی ہیں۔ العلماء طورًا نكرًا۔ وأبقوا لهم اور فتنے پے در پے آ رہے ہیں۔ اس پر مستزاد یہ کہ في المخزيات ذكرًا۔ وإن ان علماء نے نہایت ناپسندیدہ رویہ اختیار کر رکھا القسوس قد زرعوا زرعهم ہے اور اپنے لئے رسوا کن یا دیں چھوڑ رہے ہیں۔ كسروة الجراد۔ وما تركوا أثرًا پادریوں نے اپنی فصل اتنی کثرت سے ہوئی ہے من التقوى وجعلوا البلاد جیسے ٹڈی کثرت سے انڈے دیتی ہے۔ انہوں كالسنة الجماد۔ فانظروا هل نے تقویٰ کا کوئی نشان تک نہیں چھوڑا اور ملکوں تجدون من أرض محفوظة۔ أو کو قحط زدہ کر دیا ہے۔ پس غور کرو کیا زمین کا بلدة غير مدلوظة ؟ أشاعوا کوئی حصہ بھی تم محفوظ پاتے ہو یا کوئی شہر حملہ أنواع الوسواس۔ وكادوا كيدا سے بچا ہوا ہے۔ انہوں نے طرح طرح کے