اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 112
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۲ اردو ترجمہ الأرض كل الإخلاد ويكذبون طرف جھک گئے ہیں۔جھوٹ بولتے ہیں اور ويُكذبون۔ثم التعصب أحلّهم تکذیب کرتے ہیں۔پھر تعصب نے انہیں محلة السباع۔ومنعهم من درندوں کے مقام پر لا کھڑا کیا ہے اور انہوں نے القبول بـل مـن السماع۔فمن اسے قبول کرنے بلکہ سننے تک سے روکا ہوا منهم أن يقول صدق فوك ہے۔پس کون ہے اُن میں جو یہ کہے کہ ”تیرے ولله أنت وأبوك۔بل هم على منہ نے سچ بولا اور اللہ تیرا اور تیرے باپ کا بھلا التكذيب يُصرون۔ويسبون کرے بلکہ وہ تو تکذیب پر مصر ہیں اور سب وشتم ويشتمون۔وسيعلم الذین کرتے ہیں، جنہوں نے ظلم کیا عنقریب جان لیں ظلموا أي منقلب ينقلبون لیس گے کہ وہ کس لوٹنے کے مقام پر لوٹ جائیں گے۔دينهم الا الأهواء۔والرغفان ان کا دین تو صرف نفسانی خواہشات، روٹیوں کے والدراهم البيضاء۔أتزعمون ٹکڑے اور چمکتے سکتے ہیں۔کیا تم خیال کرتے ہو أنهم يؤمنون۔کلا بل ينافقون کہ وہ ایمان لے آئیں گے۔ہرگز نہیں۔بلکہ وہ ويكذبون۔وتركوا نبيهم منافقت سے کام لے رہے ہیں اور جھوٹ بولتے واتخذوا أهل الدنيا صحبا ہیں۔انہوں نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کو وحسبوا فناء هم رحبا يرون ان چھوڑ دیا ہے اور دنیا داروں سے یارانہ گانٹھ لیا ہے العدا يصولون على المسلمين اور انہیں کے صحن کو کشادہ سمجھ لیا ہے۔وہ دیکھ رہے کرثان متوالى إلى السنين۔ولا ہیں کہ دشمن مسلمانوں پر سالہا سال پے در پئے رشاش منهم بحذائهم لغيرة برسنے والی بارش کی طرح حملہ آور ہیں۔اور غیرتِ (۸۵) الدين۔وارتد فوج من الإسلام دینی کے لئے ان دشمنوں کے بالمقابل اُن کی وما أرى على وجههم أثرا من طرف سے کوئی دفاع نہیں۔اسلام کی ایک فوج الاغتمام۔اتخذوا إبليس وليجة مرتد ہو چکی ہے۔اور میں ان کے چہروں پر غم کا فيتبـعـونـه۔وقاسموه التعبد فما کوئی نشان تک نہیں دیکھتا۔انہوں نے ابلیس کو اپنا