اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 5
الهدى و التبصرة لمن يرى ♡ اردو ترجمہ آتية لا ريب فيها ثم الذين ہے پر مہر زدہ دل باز نہیں آتے ۔ اور جب انہیں ختمت على قلوبهم لا ينتهون کہا جائے کہ ایمان لاؤ اور اصلاح کرو اور فساد وإذا قيل لهم آمنوا وأصلحوا ولا نہ کرو تو کہتے ہیں کہ تم ہی مفسد ہو۔ اور گمراہی تُفسدوا قالوا بل أنتم مفسدون کو ہدایت اور فساد کو صلاح سمجھتے ہیں اس لئے وحسبوا الغي رشدًا والفساد رجوع نہیں کرتے ۔ سو اس دن کیا حال ہوگا صلاحًا فهم لا يرجعون۔ فكيف جب کہ ان کی جانیں نکلیں گی اور ان کی چھپائی إذا زهقت نفوسهم وأظهر ما ہوئی باتیں ظاہر کی جائیں گی ۔ اور جب انہیں کہا كانوا يكتمون؟ وإذا قيل لهم أما جائے کہ کیا صدی کا سر نہیں آگیا تو کہتے ہیں جاء رأس المائة قالوا بلى فقل ہاں۔ تو تو ان سے کہہ کیا تم ڈرتے نہیں۔مومنوں أفلا تتقون؟ إن مثل المؤمنین اور مکذبوں کی مثال زندہ اور مردہ کی مثال ہے کیا والمكذبين كمثل حتى و میت دونوں مثال میں برابر ہیں۔ سو خوشخبری ان کے لئے ) هل يستويان مثلا؟ فبشری للذین جنہیں توفیق دی جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ تو مرسل يُوفّقون۔ وقالوا لستَ مُر سلا بل نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ اس بات کی كذبوا بما لم يحيطوا بعلمه تکذیب کرتے ہیں جس کا ان کو علم نہیں سو ان کو فسوف يعلمون ۔ إن الذين پتہ لگ جائے گا۔ تصدیق کرنے والے ضرور صدقوا أولئك هم المنصورون ۔ منصور ہوں گے اور ذلت اور رسوائی کی گردان ولا يرهق وجوههم قتر ولا ذلة کے چہروں پر نہ پڑے گی اور نہ انہیں کوئی ولا هم يفزعون۔ إن الذين كفروا گھبراہٹ ہوگی۔ افسوس کفر کرنے والوں کو نہ ما نفعهم خسوف ولا کسوف و خسوف و کسوف نے فائدہ پہنچایا اور نہ دوسرے لا آيات أخرى بل هم يستهزء ون۔ نشانوں نے بلکہ وہ ٹھٹھا ہی کرتے ہیں۔ پہچانتے يعرفون ثم يبخلون بما آتاهم الله ہیں پھر بھی خدا کے دیئے پر بخل کرتے ہیں۔ اور من العلم وانكشف عليهم هدایت ان پر واضح ہو گئی پھر بھی راہ نہیں