اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 97 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 97

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۷ اردو ترجمہ انبرى؟ ثم مع ذالك كثر فيهم آنے والے مصائب نے اُس کی ہڈیوں کو کمزور کر الكسل والغفلة۔وقلت الفطنة۔دیا ہو۔پھر مزید برآں ان میں سستی اور غفلت بڑھ أنى فيهم قوم يستقرون گئی اور زیر کی کم ہوگئی ہے۔ان میں وہ لوگ کہاں مجاهل۔ويردون مناهل ہیں جو ریگستانوں میں گمشدہ راستوں کا کھوج ويستخرجون درر العرفان من لگائیں اور چشموں پر وارد ہوں اور سمندروں۔ނ بحار اشتدت إليها الحاجة عرفان کے ایسے موتی نکالیں جن کی زمانے کو اشد للزمان ؟ بل تراهم من جذبات ضرورت ہے۔بلکہ تو انہیں جذبات نفس کی وجہ النفس كالشکاری وفی سے مدہوشوں کی طرح اور اس کی خواہشات میں أهوائها كالأسارى مالهم أن قیدیوں کی طرح دیکھتا ہے۔ان میں اتنی طاقت يكشفوا عن وجه المعضلات نہیں کہ وہ پیچیدہ مسائل کے چہرے سے نقاب النقاب۔ويجدّدوا ما درس کشائی کر سکیں اور جومٹ گیا یا غائب ہو گیا اس کی وغاب۔ويُنقحوا الأمور تجدید کر سکیں۔اور معاملات کی اصلاح کریں اور ويجمعوا ما صلح و تاب درست اور عمدہ چیزوں کو جمع کریں اور رطب و ويجتنبوا الاحتطاب ويُنفدوا يابس سے اجتناب برتیں اور حقائق کی جستجو میں الأعمار لتعرف الحقائق و عمریں صرف کر دیں اور دقائق اخذ کرنے کے يُذيبوا الأبدان لأخذ الدقائق لئے اپنے بدن گھلا دیں اور ان (دقائق) کی 29 وأن لا يبرحوا فناء تحصيلها تحصیل کے آنگن میں بس دھونی رمالیں تا آنکہ حتى يتيسر سلوك سبيلها۔ان راہوں پر چلنا میسر آجائے، اور ان کی ويتضح معالم دليلها۔ويرشح راہنمائی کے نشان واضح ہو جائیں اور دین کے على صدورهم خفايا الدین سربستہ راز ان کے سینوں میں ڈالے جائیں اور ويـلـقــي في قلوبهم علم اليقين علم یقین ان کے دلوں میں القاء کیا جائے۔ہرگز كلا۔۔بل ضل سعيهم في نہیں، بلکہ اُن کی تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی تاب سہو کتابت ہے صحیح طاب “ ہے۔(ناشر)