اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 96

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۶ اردو ترجمہ الميدان۔بل هم قوم استولی وہ لوگ ہیں جن پر عورتوں جیسی کمزوری اور عليهم الــوهــن والكسل مستی چھائی ہوئی ہے۔وہ اس حقیر دنیا پر خوش كالنسوان ورضوا بالدنيا اور مطمئن ہو گئے ہیں اور دن بدن عصیاں الدنية واطمأنوا بها فيخلدون کی پستیوں میں جھکے چلے جارہے ہیں اور كل يوم إلى وهاد العصيان۔اپنی زبان درازی کے ذریعہ لوگوں کو گنہگار يأتمون الناس ويُفسقونهم اور فاسق قرار دیتے ہیں جبکہ ان کے نفوس بالألسنة المتطاولة۔مع أن معصيت کی کئی قسم کی میل کچیل سے آلودہ نفوسهم قد اتسخت بدرن ہیں۔وہ حرص و آز کی جگہوں پر لپکتے ہیں اور المعصية۔يبادرون إلى مواضع نصرت دین کے میدانوں سے پیچھے ہٹ الشح والنهمة۔ويتقاعسون من جاتے ہیں۔وہ اس گھٹیا دنیا کے اسباب کی ميادين نصرة الملة۔يتمايلون طرف جھکتے ہیں اور بہت تھوڑے حقیر مال نے عــلــى عــرض هذا الأدنى انہیں دھوکے میں ڈالا ہوا ہے۔منبروں پر وخدعهم متاع قلیل اکدی چڑھ کر وعظ کرتے ہیں اور ایک صابر متقی جیسا يعظون على المنابر ويتراء ون روپ دھارتے ہیں۔جب وہ نماز ادا كالمتقى الصابر۔وإذا قضوا کر لیتے ہیں اور واپس جانے کا ارادہ کرتے الصلاة وازمعوا الانفلات ہیں تو ایک مردہ شخص کی طرح اپنے خود کئے فنسوا ما وعظوا كرجل مات ہوئے وعظ کو بھول جاتے ہیں۔ان میں سے فمن فيهم يوجد فيه مواساة کون ہے جس میں دین کی ہمدردی اور شریع الدين۔ومقاساة الشدة للشرع متین کی خاطر سختی برداشت کرنے کا جذبہ پایا الــمـتـيــن؟ ومن ذا الذي ذاب جاتا ہے ، اور کون ہے جو دین مصطفیٰ (صلی لدين المصطفى۔والوجد نفى اللہ علیہ وسلم ) کے لئے گداز ہوا ہو اور اس غم عنه الكرى۔وبری اعظمه لما نے اس کی نیند اڑا دی ہو اور (اسلام پر )