اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 93

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۳ اردو ترجمہ جنانهم الفرقان۔وأروا أفعالا جن سے شیطان کو بھی شرمندہ کر دیا۔تجھے ان خجلوا بها الشيطان تری کی زبان میں گرہ ، دل میں گھٹن اور بیان عقدة على لسانهم۔وقبضًا فی میں فریب دکھائی دے گا۔اُن کے کلام کو دلیل کی جنانهم۔ودَجُلا في بيانهم ما تائید حاصل نہیں اور ان کی گفتگو بلاغت کی لڑی أيد نطقهم بالحجة۔وما سلك میں پروئی ہوئی نہیں۔تو انہیں ایک جاہل، گند قولهم في سلك البلاغة ذہن کی مانند پائے گا جسے کوئی معرفت حاصل نہیں تراهم کعبی غمر ليس له اور یہ پتہ نہیں لگتا کہ آیا اس کی زبان پر قفل لگا ہوا رفة۔ولا يدرى ہے یا لگنت ہے۔گویا وہ ایک تنگ جگہ میں محصور أقفل على لسانه أو لكنة۔کر دئیے گئے ہیں جہاں سے نکلنے کی کوئی سبیل كأنهم حصروا فی مکان ضيّق نظر نہیں آتی۔ان کی کھجور کو نفسانیت کے ولا يتراءى سبيل۔وأکل کیڑے نے کھا لیا ہے اور صرف گٹھلی کی جھلی تمرهم دودة النفس وما بقى الا بچی ہے۔ان کی زبانیں جھگڑوں میں لگی ہوئی ہے۔فتيل۔تمترس السنهم فی ہیں۔اور وہ دشمنوں کے مقابلے کے لئے کوئی الخصومات۔ولا يُعدّون للعدا تیاری نہیں کرتے جس سے مباحثات کے وقت ما يُبكتهم عند المباحثات۔ولا وہ ان کا منہ بند کر دیں۔وہ اسلام کا جو ہر ظاہر يُظهرون جوهر الإسلام بل نہیں کرتے بلکہ وہ لڑکھڑاتے قدموں۔۔يتكلمون كمدلس متزلزلة دھوکہ باز کی طرح بات کرتے ہیں۔پس وہ الأقدام۔فيجعلون الإسلام اسلام کو تیروں کا نشانہ بنا تے ہیں۔وہ غرضا للسهام۔أولئك چوپاؤں جیسے ہیں۔اور چو پاؤں کے کلام میں كالأنعام۔وإن نطق الأنعام ليس وقار اور سکینت نہیں ہوتی۔اور بات نہ کر سکنے اور به هين۔وندامة الخرس أشد من كى ندامت موت سے بھی بدتر ہوتی ہے۔وہ الحين۔يطلبون قنطارا من سونے کے ڈھیر کے خواہاں ہیں لیکن بصارت