اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 88 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 88

الهدى و التبصرة لمن يرى الملة اردو ترجمہ النصرانية۔وقلت الأنوار کئے اور عیسائی مذہب پھیلا۔اور اس زمانہ الإيمانية۔ودقت المباحث میں ایمانی انوار کم ہو گئے۔دینی مسائل الدينية في هذا الزمان۔وصارت مشکل ہو گئے اور ایسی۔۔منی لگیں پڑیں معضلا تها شيء لا تفتح أبوابها که رحمان خدا کے سوا ان کی گرہ کشائی ممکن من دون الرحمان فاليوم إن نہ تھی۔پس اگر آج دین کی باگ ڈوران كان زمام الدين في أكف هذه علماء کے ہاتھ میں ہو تو پھر شریعت غراء کے العلماء۔فلا شك في خاتمة خاتمے میں کوئی شبہ نہیں۔کیوں کہ وہ جب الشريعة الغراء۔فإنهم إذا بھی مقابله پر نکلے تو پیٹھ پھیر کر سراسیمہ بارزوا فولّوا الدبر كالمبهوت مبہوت شخص کی طرح بھاگ گئے اور وہ المستهام۔وكانوا سببا اسلام کی خفت کا باعث بنے۔نیزہ زنی لاستخفاف الإسلام۔وكيف اور شمشیر زنی کے فن کی مشق کئے بغیر کوئی يتصدى رجل للحرب۔قبل أن شخص جنگ کے لئے کیسے نکل سکتا ہے۔بخدا يمرن على عمل الطعن والضرب؟ یہ ( علماء کا ) فرقہ ایسا ہے جن کے کلام میں ووالله إنهم قوم لا توجد في کوئی قوت نہیں اور نہ ان کے قلموں میں كلامهم قوة۔ولا فى أقلامهم كوئى شوکت ہے۔اس پر مستزاد یہ کہ ان سطوة۔ثم مع ذالك يوجد فی کی باتوں میں ریا کا زہر پایا جاتا ہے۔وہ أقوالهم سم الرياء۔ولا يتفوهون اخلاص اور تقویٰ سے بات نہیں کرتے۔من الإخلاص والاتقاء بل بلكه تُو اُن کی باتوں میں جہالت ، تعصب تشاهد فيها أنواع العفونة۔من اور رعونت کی مختلف النوع عفونت پائے گا الجهل والتعصب والرعونة و اور ان میں روحانیت کا کوئی رنگ نظر نہ لا يُرى فيها صبغ من الروحانية۔آئے گا۔اور اُن میں ایمانی مہک کی لپٹیں ولا يؤنس شيء من النفحات بالكل محسوس نہیں ہوتیں۔صرف شک وشبہ کا في