اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 84

الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۴ اردو ترجمہ الإسلام فى موت ابن مريم۔کریں۔بخدا میں ابن مریم کی موت میں اسلام کی فطوبى للذى فهم هذا السر حیات دیکھتا ہوں۔پس مبارک وہ جس نے اس راز وفهم۔ألا ترون القسيسين کو سمجھا اور سمجھایا۔کیا تم اس بات پر غور نہیں کرتے كيف يُصرون على حياته؟ کہ یہ پادری کس طرح حیات (عیسی) پر اصرار ويُثبتون ألوهيته من صفاته؟ کرتے ہیں اور اُس کی صفات سے اُس کی الوہیت فأين فيكم رجل يردّ عليهم ثابت کرتے ہیں تم میں وہ مردِ (میدان) کہاں لله ومرضاته؟ ويُثبت أنه من ہے۔جو اللہ اور اُس کی خوشنودی حاصل کرنے کی الموتى ويسدد قوله من غرض سے ان کے اس (غلط) عقیدے کارڈ کرے؟ جميع جهاته ويقوم سهمه اور یہ ثابت کرے کہ وہ مردوں میں شامل ہیں۔اور مع موالاته۔ويهزم العدو ہر جہت سے اپنے (عقیدہ کو ) درست ثابت کرے؟ بـصـايبـه و مـصمياته؟ کلا بل اور اپنے تیر کو اُس کے متعلقات سمیت سیدھا أنتم تعاونونهم وتنصرون کرے؟ اور اپنے نشانے پر لگنے والے مہلک تیروں وبأصوات النواقيس تفرحون سے دشمن کو شکست دے۔ایسا نہیں بلکہ تم تو اُن کا ولا تسفرون عن أوجهكم ساتھ دے رہے ہو اور ان کی مدد کر رہے ہو۔اور أأنتم القسوس أم المسلمون؟ طرح طرح کے ناقوسوں کے ساز و آواز سے تم خوش أتحولون حولهم لعلكم ہوتے ہو اور اپنے چہروں سے نقاب نہیں اٹھاتے۔تُرزقون؟ أو تُوَقرون بهم کیا تم پادری ہو یا مسلمان کیا تم ان کے اردگرد اس وتُعززون ؟ و لله العزة لئے چکر لگاتے ہو کہ تمہیں رزق دیا جائے یا ان کی جميعا وله خزائن السماوات وجہ سے تمہاری عزت و توقیر کی جائے۔حالانکہ تمام والأرض وكل ما تطلبون۔تر عزت کا مستحق اللہ ہے اور آسمانوں اور زمین کے فما لكم لا تؤمنون بالله خزانے اور ہر چیز جس کے تم طالب ہوا سی ذات باری ولا تتوگلون ليسوا سواء زمر کی ملکیت میں ہے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ