اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 75 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 75

الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۵ اردو ترجمہ عند إلا المكائد۔و كمثلهم أين ہیں۔مکر و فریب کے سوا ان کا کوئی اور شغل الصائد۔ولذالك نُحتت نہیں۔ان جیسا شکاری بھلا کہاں نظر آئے كتب السمر لإرائة أعمالهم۔گا۔یہی وجہ ہے کہ ان کے اعمال کو ظاہر وبين في القصص الفرضية کرنے کے لئے داستانیں گھڑی گئیں اور حقيقة أحوالهم۔فسماهم فرضی قصوں میں ان کے احوال کی حقیقت بعض السامر بأبي الفتح بیان کی گئی جس کی وجہ سے بعض قصہ گوؤں الاسكندرى والآخر بأبی نے انہیں ابو الفتح اسکندری کے نام زيد السروجى۔وما هما إلا سے اور بعض نے ابوزید سروجی کے هذه العلماء۔فاعتبروا يا أولى نام سے موسوم کیا۔اور وہ دونوں الدهاء۔و إن الذين نحتوا یہی (مذکورہ بالا ) علماء ہیں۔پس اے كمثل هذه القصص من۔دانشور و ! عبرت حاصل کرو۔جن لوگوں أنفسهم ما نحتوها إلا بعدما نے اپنی طرف سے اس قسم کے قصے گھڑے ارتعدت قلوبهم من رؤية ہیں۔وہ ان علماء کو دیکھ کر ان کے دلوں تلك العالمين۔واقشعرت پر لرزہ طاری ہو نے اور ان مکاروں کی جلدتهم من مشاهدة مكائد چالبازیوں کے مشاہدہ سے ان کے هؤلاء المكارين۔ورأوا أنهم رونگٹے کھڑے ہو نے کے بعد ہی گھڑے قوم آمن بيانهم وكفر گئے۔انہوں نے دیکھا کہ یہ علماء وہ ہیں جنانهم۔فأنشأوا مقامات کہ جن کی گفتگو مومنا نہ ہے اور دل کا فرانہ تنبيها للغافلين۔وعزوا۔پس انہوں نے غافلوں کو متنبہ کرنے کے نشأتها و روايتها إلى لئے مقالے تحریر کئے اور ان کی تحریر اور رجال آخرين بما كانوا روایت کو دوسرے لوگوں کی طرف منسوب خائفين من الخبيثين و کیا کیونکہ وہ ان خبیثوں سے ڈرتے تھے۔