اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 154
الهدى و التبصرة لمن يرى | ۱۵۴ اردو ترجمہ وخبثة النية، وضيّعوا ڈرر اور سفیدی کئے ہوئے بیت الخلاء کے الإسلام بروث مُفضّض بدلے اسلام کے گوہر ہائے بے بہا کو سے و كنف مبيض۔وصرفوا الناس ضائع کر دیا اور لوگوں کو ہدایت من الهداية إلى الضلال ومن گمراہی کی طرف اور دائیں سے بائیں اليمين إلى الشمال۔يُصلّتون پھیر دیا۔تیز تلوار کی طرح زبانوں کو تیز السنهم كالعضب الجراز اور دراز کرتے ہیں اور جان بوجھ کر تعظیم ويتركون متعمدين طریق و تکریم کی راہ کو ترک کرتے ہیں۔ان کے التعظيم والاعزاز۔وبيعهم گرجے اونٹوں کے باڑے اور آرام گاہ مناخ للعيـــس۔ومحطّ ہیں۔تمہیں ملک میں کوئی ایسا شہر نظر نہیں للتعريس۔وماترى بلدة من آئے گا جہاں مرتدوں کی کوئی نہ کوئی فوج البلاد الا وتجد فيها فوجا من نہ ہو۔وہ تیروں سے نہیں بلکہ مال میں أهل الردة والارتداد۔وقد سے حصہ لینے کے لئے عیسائی بنے اور اس تنصروا بسهم من المال لا طرح ملتِ اسلامیہ کے ایک تہائی حصے پر بالسهام۔وكذالك أغير على غارت گری کی گئی۔اور ہمارے احباب ثلث ملة الإسلام۔وسُلب منا ہم سے چھین لئے گئے جس نے بھائی چارہ أحبابنا وعادا من واخا ومطرنا کیا اُس سے عداوت کی گئی اور ہم پر اتنی حتى صارت الأرض سواخى۔بارش برسائی گئی کہ زمین دلدل بن گئی۔داخوا بلادنا۔وأحرقوا انہوں نے ہمارے ملکوں کو زیر کر لیا اور أكبادنا۔وأفسدوا أولادنا۔وإنهم فرق ثلاث في الفساد۔ہمارے گھر جلا ڈالے اور ہماری اولا د کو وفي مراتب الارتداد فرقة بگاڑ دیا۔فساد اور ارتداد کے مراتب میں تركوا بالجهرة دين الأجداد۔وہ تین گروہ بن گئے۔ایک گروہ وہ ہے