اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 126 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 126

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۶ اردو ترجمہ (٩٠) نزلت للمؤمنين۔ولولا الحكم بلاشبہ ایک رحمت ہے جو مومنوں کے لئے نازل لما زالوا مختلفين۔ظهر ہوئی ہے۔اگر حکم نہ ہوتا تو وہ ہمیشہ المهدي عند غلبة الضالين اختلاف میں پڑے رہتے۔گمراہوں کے غلبہ وسُمِع دعاء اهْدِنَا“ بعد مئين۔کے وقت مہدی ظاہر ہوا اور صدیوں بعد وتم ما قال ربكم فى الفاتحة اهْدِنَا كى دعاسنی گئی اور تمہارے رب نے جو والفرقان المبين۔وقد أخذ الله (سورة) فاتحۃ اور فرقانِ مبین میں فرمایا تھا ميثاق المسلمين فى هذه وہ پورا ہوا۔اللہ نے اس سورۃ میں مسلمانوں السورة۔وما حذرهم الا من سے وعدہ لیا تھا اور انہیں یہودیوں اور اليهود والنصارى إلى يوم عیسائیوں سے ہی قیامت کے دن تک کے لئے القيامة۔فأين ذكر الدجّال وأين ہوشیار رہنے کے لئے کہا تھا۔پھر ( بتاؤ کہ ) ذكر فتنته الصمّاء ؟ أنسى الله دجّال کا ذکر کہاں ہے؟ اور اُس کے سخت ذكره عند تعليم هذا الدعاء ؟ خطرناک فتنے کا ذکر کہاں ہے؟ کیا یہ دعا ويعلم الراسخون فی العلم أن سکھاتے وقت اللہ تعالیٰ اس کا ذکر کرنا بھول اسم الدجال ما جاء فی الفرقان گیا تھا ؟ پختہ علم والے جانتے ہیں کہ فرقان حمید والقرآن مملو من ذكر فتنة أهل میں کہیں دجال کا نام نہیں آیا۔جبکہ قرآن کریم الصلبان۔وهي الفتنة العظيمة اہل صلیب عیسائیوں کے فتنے کے ذکر سے بھرا عند الله و كاد أن يتفطرن منها پڑا ہے۔اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا فتنہ ہے۔السماوات۔وقد عُمّروا ألف اور قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ سنة بعد القرون الثلاثة یا ذوی جائیں۔اے اہل دانش ! تین صدیوں کے الحصاة۔وأُحسّ خروجهم فی بعد ایک ہزار سال تک انہیں عمر دی گئی۔شروع أول الأمر ككشكشة الأفعى۔إذا میں ان کا خروج سانپ کی سرسراہٹ کی طرح تمدد وتمطى ثم تزيد محسوس کیا گیا جب وہ پھیلتا اور لمبا ہوتا ہے۔