اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 127 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 127

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۷ اردو ترجمہ الإحساس۔حتى ظهر الخناس پھر یہ احساس مزید بڑھا یہاں تک کہ خناس وكان هو إلى ستة آلاف۔(شيطان) ظاہر ہو گیا۔اور وہ چھ ہزار سال تک كالجنين في غلاف فتولّد هذا جنين كى طرح پردے میں چھپا رہا۔پھر پہلی تین الجنين بعد تسع منين أعنى بعد صدیاں گزرنے پر نو سو سال بعد یہ جنین پیدا ہو القرون الثلاثة۔فعد الزمان إن گیا۔اگر تمہیں اس بارے میں کوئی شبہ ہو تو بے كنت من المرتابين۔إنهم قوم شک اس عرصے کو شمار کر کے دیکھ لو۔یہ عیسائی قوم ينفقون جبال الذهب لإشاعة طرح طرح کی گمراہیوں کو پھیلانے کے لئے الضلالات۔فهل رأيتم مثلهم فى سونے کے پہاڑ خرچ کر رہی ہے۔کیا ایسی الاصرار على الجهلات؟ ولهم جہالتوں پر اصرار کرنے میں ان جیسا کوئی اور تم في أرضكم مستقر مع صراصر نے دیکھا ہے۔تند و تیز حملوں کے ساتھ ان کا السطوات ويريدون أن ينزعوا تمہارے ملک میں مستقل ٹھکانہ ہے۔وہ یہ عنكم لباس التقوى و يلطخو کم چاہتے ہیں کہ تمہارے تقویٰ کے لباس کو چھین لیں بالسوءات۔فظهر ما كان ظاهرا اور تمہیں بدیوں سے آلودہ کر دیں۔جو اللہ کی مــن الــلــه وتــمــت أنباء الفتن طرف سے ظہور میں آنا تھا وہ تو ظہور میں آگیا والآفاف فأى ظلمة بقيت بعد اور فتنوں اور آفتوں کے متعلق جو خبریں تھیں وہ هذه الظلمات؟ ولیس دجّالکم بھی پوری ہو گئیں۔ان ظلمتوں کے بعد اب کونسی الا في رؤوسكم كالتخيلات۔ما ظلمت باقی رہ گئی ہے۔تمہارا دجال محض تمہارے أرى الزمان الا هذه الفتن وبلاء دماغوں میں تخیلات کی طرح ہے۔زمانہ نے هذه السيئات۔وهي الفتنة صرف انہی فتنوں اور انہی برائیوں کی مصیبت العظيمة عند الله وكاد أن ظاہر کی ہے۔اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا فتنہ ہے يتفطرن منه السماوات۔وتهد اور قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ جائیں اور الجبال الراسخات۔وقد عُمّروا مضبوط گڑے ہوئے پہاڑ گر جائیں۔پہلی تین ☆ ایڈیشن اول میں سہو کتابت معلوم ہوتا ہے درست الآفات“ ہے۔(ناشر)