الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 86 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 86

ne ترجمہ : یہ حدیث کہ میرے بعد کوئی وحی نہیں باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں۔ہاں حدیث میں لانبی بعدی آیا ہے میں کے معنے علماء کے نزدیک یہ میں کہا نحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نی پیدا نہیں ہوگا جو آپ کی شریعیت کو منسوخ کرے۔اس سے ظاہر ہے کہ حضرت ملا علی قاری علیہ الرحمہ کے نزدیک لا نبی یگ پانی کے معنے مفتی صاحب والے درست نہیں کہ آئندہ کوئی شخص عید نبوت کے ساتھ نہیں آئے گا۔بلکہ ان کے نزدیک اس کے یہ معنی ہیں کہ آئندہ کوئی شخص تشریعی صدہ نبوت کے ساتھ نہیں آئے گا نہ یہ کہ نبوت مطلقہ کا عہد بھی نہیں پاسکتا۔alis اقتراب الساخر میں بھی لکھا ہے:۔حدیث لا وحی بعد موتی ہے اصل ہے البتہ لا نبی بعدی آیا ہے جس کے معنی نز دیک اہل علم کے یہ ہیں کہ کوئی نہی شرع ناسخ لے کر نہیں آئے گا۔(م) حضرت مولوی عبدالحی فرنگی محلی کھنڈ بھی اپنی کتاب وافع الوسواس فی اثر ابن عباس " میں تحریر فرماتے ہیں :- بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرد کسی نبی کا ہونا محال نہیں البته شرح جدید لانا منع ہے۔(صلا) پس لانبی بعدی کے یہ معنی کہ آئندہ کسی کو حمدہ نبوت نہ ملے گا مفتی صا کے ایجاد کردہ معنی ہیں تا دہ حضرت علئے علیہ السلام کی اصالتا آمد کے جواز کو