الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 188 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 188

دوستوں کود می کرتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔وإِنَّ الشَّيْطين ليوحون إلى أولياءهم - (سوره انعام (۱۳۳) دان کر شیطان اپنے دوستوں کی طرف وحی کرتے ہیں۔پس خدا کے پیاروں کے متعلق یہ خیال نہیں کیا جا سکتا۔کہ ان پر شیطانی العام اس طرح دارد ہو سکتا ہے کہ وہ اُسے خدا کا العام سمجھ لیں۔اگر ایسا ہو جاتا تو یہ امر تو شیطان کے اولیاء اللہ پر غلبہ پانے کے مترادف ہوگا۔حالانکہ اولیاء اللہ پر غلبہ پانے سے شیاطین کو محروم رکھا گیا ہے شیطان کی دھی صرف جھوٹے اور گناہ گاروں پر بھی نازل ہوتی ہے، چنانچہ اللہ تعا نے فرمایا ہے۔هل أنيتُكُمْ عَلى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيطين تَنَزَّل عَلى كُل آناك اشيم - سورة الشعراء: ۲۲۲ ۲۲۳) یعنی کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں (سنو) و بیت جھوٹے اور گناہگار پر نازل ہوتے ہیں۔افسوس ہے کہ مفتی صاحب نے اولیاء اللہ اور مسجد دین و محدثین کی وحی کو دخل شیطان سے آلودہ قرار دے کر اس وحی کی افادیت سے انکار کر دیا ہے جو اس بات کے مترادف ہے کہ گویا خدا تعالے کا کلام جوان پر نازل ہوتا ہے وہ محض ایک لغو کام ہوتا ہے۔منحبك ما هذا الابْتَانَ عَظِير - محمد دین جو ثبوت الولایت سے ایک حصہ رکھتے ہیں ان پیندا اپنے